سیماب
محفلین
وہاں کا گروپ یہاں کیسے چیک کروںجو کچھ فیس بُک پر جا کر کرنا ہے وہ ادھر ہی کر لو۔
وہاں کا گروپ یہاں کیسے چیک کروںجو کچھ فیس بُک پر جا کر کرنا ہے وہ ادھر ہی کر لو۔
وہاں کی جانے وای پوسٹ یہاں کیسے دیکھ سکتی ہوںوہاں بھی تم نے گپ شپ ہی کرنی ہے ناں تو یہاں ہی کر لو۔
میں سوچ رہی ہوں آپ چورا کیوں رہی ہیں میں تو چھوپاکر بھی نہیں رکھا آپ کو پتا ہے میں نے کہاں رکھے ہیںچلیں پھر ان کے پاس سے ہی ایک چرا لوں گی
میں سوچ رہی ہوں آپ کچھ سوچ بھی رہے ہیں کے نہیںمیں سوچ رہا ہوں کہ کیا سوچوں
ابھی تو کام میں مصروف تھا اس لیے کچھ سوچا ہی نہیںمیں سوچ رہی ہوں آپ کچھ سوچ بھی رہے ہیں کے نہیں
سوچ رہی ہوں آپ کو بھی اوتار تبدیل کر لینا چاہئےابھی تو کام میں مصروف تھا اس لیے کچھ سوچا ہی نہیں
پر واہاں کے دوست یہاں تو نہیں ہےمیرا مطلب تھا وہاں بھی تو گپ شپ ہی کرنی ہے ناں، تو یہاں ہی کرتی رہو۔
اچھا پکی بات ہے
آپ کی بات سوچ رہی ہوںکیا سوچنے لگ گئیں ہیں
آپ کی کہی بات سوچ رہی ہوںمیری بات آپ کیسے سوچ رہی ہیں