اشتیاق علی
لائبریرین
میں آیا ہوں مگر دیر سے شاید آپ لوگ چلے گئے ہو۔اچھا پر کہنا تو چاہیے نا بھائی
میں آیا ہوں مگر دیر سے شاید آپ لوگ چلے گئے ہو۔اچھا پر کہنا تو چاہیے نا بھائی
اچھا لیکن آپ کہاں ہے میں آگہی کیسے ہیں آپمیں آیا ہوں مگر دیر سے شاید آپ لوگ چلے گئے ہو۔
اللہ کا کرم ہے میں بالکل ٹھیک ہوں۔ آج گھر پر ہوں ۔ ابھی آن لائن آیا ہوں۔اچھا لیکن آپ کہاں ہے میں آگہی کیسے ہیں آپ
اچھا کیا ہو رہاہے اور کیا بنایا تھا آجاللہ کا کرم ہے میں بالکل ٹھیک ہوں۔ آج گھر پر ہوں ۔ ابھی آن لائن آیا ہوں۔
ابھی تو ناشتہ ہی کیا تھا 12 بجے۔ فی الحال چاول گھر میں چاول پک رہے ہیں۔اچھا کیا ہو رہاہے اور کیا بنایا تھا آج
نہیں ابھی چائے پی ہےکیا آپ نے کھانے ہیں چاول؟
سینڈوچ اور وہ بھی سب وے کا واہ کیا بات ہے۔میں نے دوپہر میں دفتر کی جانب سے سب وے کا سینڈوچ کھایا تھا اور ایک ساتھ میں لے لیا تھا۔ کہیے کیسی رہی؟
کیوں کیا بات ہوتی ہے اُس میںسینڈوچ اور وہ بھی سب وے کا واہ کیا بات ہے۔
میرے خیال سے کوالٹی اچھی ہوتی ہے اس کی اور کیا۔کیوں کیا بات ہوتی ہے اُس میں
مفت کے تھے ناں۔ کل دفتر والوں نے پیزا کھلا دیا تھا، بلکہ گھر بھی لے جانے کے لیے دیا تھا۔سینڈوچ اور وہ بھی سب وے کا واہ کیا بات ہے۔
واہ فل ٹائم موج میں ہیں آپ تو ۔مفت کے تھے ناں۔ کل دفتر والوں نے پیزا کھلا دیا تھا، بلکہ گھر بھی لے جانے کے لیے دیا تھا۔
اچھا میں سمجھ رہی تھی وہ کچھ اسپیشل طرح سے بنا تے ہوں گےمیرے خیال سے کوالٹی اچھی ہوتی ہے اس کی اور کیا۔
شمشاد بھائی نے کھائے ہیں ان سے پوچھئے کیسے تھے؟اچھا میں سمجھ رہی تھی وہ کچھ اسپیشل طرح سے بنا تے ہوں گے
پوچھتو لوں گی پر کھائے گا کونشمشاد بھائی نے کھائے ہیں ان سے پوچھئے کیسے تھے؟