میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

شمشاد

لائبریرین
یہ لیں یہاں کل سے کوئی آیا ہی نہیں۔

جیہ کو دعوت تو دوں لیکن اس کے پاس سوچنے والی وہ چیز ہی نہیں، پھر اسے یہاں بلانے کا کیا فائدہ۔
 
آخری تدوین:

منصور مکرم

محفلین
پہلے جو فورم کے لیے ہم پروگرام استعمال کرتے تھے۔ اس میں سو صفحات کے بعد دھاگہ مقفل کر دیتے تھے کہ دھاگہ بڑا ہونے پر بھاری ہو جاتا تھا۔ جبکہ زین فورو میں ایسا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ پھر بھی میرے خیال میں 1000 پیغامات کے بعد نیا دھاگہ کھول لیں تو ذرا تازہ تازہ لگتا ہے۔
ہاں یار۔۔۔۔۔

بہت پرانا اور زیادہ مراسلوں والی دھاگے کی مثال اس موٹی بوڑھی ماسی کی طرح ہوتی ہے کہ جو اپنے ماضی کے بےزار کُن قصے سُنا سُنا کر بندے کے کان کھا جاتی ہے۔

بھئی نئے نئے دھاگے اور مختصر دھاگے ،تاکہ بندہ بور نہ ہو۔
 
ہاں یار۔۔۔ ۔۔

میں بھی آپ سے متفق
 
میں سوچ رہا ہوں کہ گذشتہ دن جو لطیفہ شریک محفل کرنا تھا،اب بھول جانے کے بعد اسکو دوبارہ کیسے ذہن میں لاؤں۔
 
Top