پہلے جو فورم کے لیے ہم پروگرام استعمال کرتے تھے۔ اس میں سو صفحات کے بعد دھاگہ مقفل کر دیتے تھے کہ دھاگہ بڑا ہونے پر بھاری ہو جاتا تھا۔ جبکہ زین فورو میں ایسا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ پھر بھی میرے خیال میں 1000 پیغامات کے بعد نیا دھاگہ کھول لیں تو ذرا تازہ تازہ لگتا ہے۔ویسے میں وجہ جاننا چاہ رہا تھا دھاگے بڑے ہونے سے کیا فورم سلو ہوجاتا ہے؟
اب تو ناشتہ کر کے پھر سے بھوک لگ گئی ہے چاچو۔خبردار ناشتہ نہیں کرنا۔ سیدھا دوپہر کا کھانا کھا لینا۔