اللہ ہی مالک ہےمیں سوچ رہا ہوں سردیوں میں اتنی بجلی جارہی ہے تو گرمیوں میں کیا حال ہوگا
افطار تو آپ کے ذمہ ہےنا۔ پکوڑے تو آپ ہی نے یاد دلائے ہیں" جیڑا بولے اوہئی بووا کھولے"میرا بھی یہی خیال ہے، جب پکوڑے پہنچ جائیں تو مجھے یاد کر لیجیے گا۔
آپ جاگتے ہوئے یہ سوچیں کہ آپ سو رہی ہیں۔اس طرح آپ کی نیند بھی پوری ہو جائے گی اور ضروری کام بھی نمٹ جائیں گے۔میں سوچ رہی ہوں کہ سو جاؤں یا جاگتی رہوں ابھی
افطار تو آپ کے ذمہ ہےنا۔ پکوڑے تو آپ ہی نے یاد دلائے ہیں" جیڑا بولے اوہئی بووا کھولے"
آپ نے اپنی سوچ کو روزہ تو رکھایا نہیں اور فرمائشیں کرنے لگیں۔مجھے پکوڑے نہیں چاہیے کچھ اور کا بندوبستکرئیں
تو روزہ رکھوں گی تو فرمایش پوری کرئیں گےآپ نے اپنی سوچ کو روزہ تو رکھایا نہیں اور فرمائشیں کرنے لگیں۔
بلکل پوری کریں گے۔۔ البتہ آپ کو یہ ثابت کرنا پڑے گا کہ آپ کی سوچ کا روزہ ہے۔تو روزہ رکھوں گی تو فرمایش پوری کرئیں گے