ھممم مم تبسم اچھا نہیں شائد مییرا ادھار کسی نے نہیں دینا۔۔۔ ۔۔۔
آپ نے مس کیا اور ہم آگئے
بہت شکریہ تبسم یاد کرنے کے لیئے
اللہ کا بہت کرم ہے آپ سناوکیسی ہیں سس آپ
میں سوچ رہا ہوں سیماب جی آج یہاں آئینگی کہ نہیں
اللہ کا بہت کرم ہے آپ سناو
میں سوچ رہا ہوں لمبی تان کر سوجاؤں پر صرف سوچتا ہی رہ جانا ہے
آپ اگر تان کر سو جائیں گے تو مجھ سے بات کون کرے گا
میں سوچ رہا ہوں باہر کا کام کرہی آؤں