میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

شمشاد

لائبریرین
ہر وقت اور ہر دن چھٹی ہوتی ہے۔ اس کے باوجود تم اردو محفل میں نہیں آتیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
پھر تو بڑا ہی بہادر بندہ ہو گا جس نے ایم کیو ایم کے سیکٹر میں دھماکہ کیا ہے۔
مجھے اس کا نام بتاؤ میں اسے انعام دوں گا کہ ایسی خطرناک جگہ پر جا کر بم دھماکہ کیا۔

کہیں ایسا تو نہیں کہ ایم کیو ایم والوں نے خود ہی کر دیا ہو۔
 

بھلکڑ

لائبریرین
فلحال تو میں سوچ رہی ہوں یہ بھلکڑ صاحب کو میں نے شائد پہلے نہیں دیکھا جو میرا تعارف کر وا رہے ہین
معافی چاہتا ہوں ایک تو اتنے دنوں بعد جواب دینے کی دوسرا تعارف والی گستاخی کرنے کی
ویسے یہ گستاخی اس لئے سرزد ہوئی تھی کیونکہ آپ کہ تعارف والا دھاگہ عجیب نوعیت کا لگا سب لوگ اپنا اپنا تعارف دے رہے تھے۔۔۔۔ آئی تھاٹ کے آپ کا تعارف ہونا چاہئے تھا
لیکن بحرحال معافی۔۔۔۔۔۔۔
 
Top