میں سوچ رہا ہوں کہ کون جیتے گا
شمشاد لائبریرین مئی 13، 2013 #643 بھلکڑ نے کہا: شمشاد بھائی کیسے ہیں آپ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ الحمد للہ، ٹھیک ہوں لیکن دفتری امور میں گوڈے گوڈے پھنسا ہوا ہوں۔
بھلکڑ نے کہا: شمشاد بھائی کیسے ہیں آپ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ الحمد للہ، ٹھیک ہوں لیکن دفتری امور میں گوڈے گوڈے پھنسا ہوا ہوں۔
شمشاد لائبریرین مئی 13، 2013 #644 سیماب نے کہا: میں سوچ رہی ہوں کے سسٹم بند کر دوں اب مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیوں بند کرنا ہے؟ گرم ہو گیا ہے کیا؟
سیماب نے کہا: میں سوچ رہی ہوں کے سسٹم بند کر دوں اب مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیوں بند کرنا ہے؟ گرم ہو گیا ہے کیا؟
سیماب محفلین مئی 13، 2013 #645 شمشاد نے کہا: کیوں بند کرنا ہے؟ گرم ہو گیا ہے کیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہاں کوئی نہیں تھا اس لیے جا رہی تھی
شمشاد نے کہا: کیوں بند کرنا ہے؟ گرم ہو گیا ہے کیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہاں کوئی نہیں تھا اس لیے جا رہی تھی
کھوکھر محفلین مئی 19، 2013 #647 میں سوچ رہا ہوں آخر بجلی کا مسئلہ کب حل ہوگا یا کم از کم شڈول ہی بنادیں
شمشاد لائبریرین مئی 22، 2013 #648 بجلی کا مسئلہ کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ یہ سوچیں کہ ہمارے حکمرانوں کی نیتیں صاف ہوں۔ نیت صاف ہو جائے تو ہر کام ہو جائے گا۔
بجلی کا مسئلہ کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ یہ سوچیں کہ ہمارے حکمرانوں کی نیتیں صاف ہوں۔ نیت صاف ہو جائے تو ہر کام ہو جائے گا۔
امجد میانداد محفلین مئی 24، 2013 #652 سوچ رہا ہوں بس ایسا ہو کہ ایک چُھس کی آواز آئے اور سب ختم ہو جائے۔
کھوکھر محفلین مئی 26، 2013 #654 شمشاد نے کہا: کہاں سے سامان منگوا رہے ہیں اور سامان میں کیا کچھ شامل ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پیپر آنا تھا مریدکے سے کافی لیٹ ہوگیا تو اگلے دن منگوایا
شمشاد نے کہا: کہاں سے سامان منگوا رہے ہیں اور سامان میں کیا کچھ شامل ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پیپر آنا تھا مریدکے سے کافی لیٹ ہوگیا تو اگلے دن منگوایا
کھوکھر محفلین مئی 26، 2013 #658 شمشاد نے کہا: نزدیک میں نہیں ملتا کیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی پاس ہی ایک فیکڑی تھی لیکن وہ بجلی اور گیس کے بحران کی وجہ سے کام بند کرگئے اور جس مل سے میں پیپر خریدتا ہوں وہ آج کل بجلی کی وجہ سے بند پڑی ہے
شمشاد نے کہا: نزدیک میں نہیں ملتا کیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی پاس ہی ایک فیکڑی تھی لیکن وہ بجلی اور گیس کے بحران کی وجہ سے کام بند کرگئے اور جس مل سے میں پیپر خریدتا ہوں وہ آج کل بجلی کی وجہ سے بند پڑی ہے
کھوکھر محفلین مئی 28، 2013 #660 یہی سوچ سوچ کر پریشانی ہوتی ہے آخر حکومت کو ملکی صنعت سے کیا دشمنی ہے