میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

سیماب

محفلین
پتہ کہاں سے کر لیا کریں؟ تم نے کون سا کوئی نمبر دے رکھا ہے۔
سنا ہے آج کل آپ بھی فیس بک پر گھوم رہے ہو کسی دن وہی مل جاوں گی :p
اس لیے سوچتا ہوں کہ آپ دونوں غائب ہوجاتیں ہیں ایک دم سے
آپ تو پتا کر سکتے ہیں نا فیس بک پر
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو کبھی کبھار فیس بک پر چلا ہی جاتا ہوں۔ اور اپنے اصلی نام سے ہی ہوں لیکن تم کس نام سے ہو یہ تو مجھے نہیں معلوم ناں۔
 

بھلکڑ

لائبریرین
میں سوچ رہا ہوں ۔۔۔۔ یہاں پر تو دماغ خراب ہو جانا ہے ۔۔۔۔
اس بار عید کرنے مریخ پر چلا جاؤں ۔۔۔۔ لیکن پریشان اس بات پر ہوں مریخ والے کدھر جائیں گے!!!!
 

سیماب

محفلین
میں سوچ رہا ہوں ۔۔۔ ۔ یہاں پر تو دماغ خراب ہو جانا ہے ۔۔۔ ۔
اس بار عید کرنے مریخ پر چلا جاؤں ۔۔۔ ۔ لیکن پریشان اس بات پر ہوں مریخ والے کدھر جائیں گے!!!!
جائیں کے کہا جہاںآپ ان کو بیجنا چاہیں وہی چلے جائیں گے بس آپ کے انکھ بندکر کے تصور کرنے کی دیر ہے :p
 

شمشاد

لائبریرین
احمد بھائی میں بہت کم فیس بک پر جاتا ہوں اور میں تو کسی بھی گروپ میں شامل نہیں ہوں۔
 
Top