میں بتاوں آپ کیا سوچتے رہتے ہیں ۔بس اندازہ ہوجاتا ہے چلیں تکا والی لڑئی میں جاکر لکھتا ہوں
سوچنے کے لیے ایک چیز کی ضرورت ہوتی ہے جو سر کے اندر ہوتی ہے۔ وہ ہے تمہارے پاس؟میں سوچ رہی ہوں مجھے خود نہیں پتا کیا سوچ رہی ہوں
اففففففففف ابھی تک رنگ نہیں ہوا آپ کا گھرمیں سوچ رہا ہوں گھر سے پینٹ والوں کو کیسے نکالوں