تبسم
محفلین
ہاںیہ تو کوئی خاصا سنجیدہ مسئلہ لگتا ہے۔
کہیں تمہارا ہی تو صبر نہیں آزما لیا کسی نے؟
ہاںیہ تو کوئی خاصا سنجیدہ مسئلہ لگتا ہے۔
کہیں تمہارا ہی تو صبر نہیں آزما لیا کسی نے؟
میں سوچ رہا ہوں۔۔۔کانٹے کی پتہ نہیں کیا وجہ ہوسکتی ہے!!!!
سوچ رہی ہوں یہاں کانٹے کا کیا کاممیں سوچ رہا ہوں۔۔۔ کانٹے کی پتہ نہیں کیا وجہ ہوسکتی ہے!!!!
جی نہیںاففففففففف ابھی تک رنگ نہیں ہوا آپ کا گھر
صرف کرکٹ میچ دیکھنے کے استعمال کرتا ہوں، وہ بھی جب پاکستان کا میچ ہو رہا ہو۔کبھی تو جان چھوڑ دیں ٹی وی کی
تو اتنا سوچیں گے تو سر درد ہی ہوگامیں سوچ رہا ہوں سر درد آخر ہوکیوں رہا ہے