قرۃالعین اعوان
لائبریرین
یہ تو اور بھی غلط
مقدس بہنا! آپ نے بلکل ٹھیک کہا آپ کو انعام ملنا چاہیےمیں جب کبھی اداس ہوں تو اکثر کہتی ہوں کہ اللہ جی آپ مجھے کب ملیں گے، میں نے بہت ساری باتیں کرنی ہیں
کیا آپ کا بھی کچھ ایسا ہی حال ہے
رئیلی آپ بھی ایسا ہی سوچتی ہیں۔۔ سو سوئیٹمقدس بہنا! آپ نے بلکل ٹھیک کہا آپ کو انعام ملنا چاہیے
آپ کو بھی جواب مل گیا ہوگاآپ کا بیان ہی غلط ہے۔ اوپر ثابت ہو چکا۔
بلکل!مقدس بہنا! آپ نے بلکل ٹھیک کہا آپ کو انعام ملنا چاہیے
خاص ملنا اایسے ملنا جیسے کسی سے نہ ملنااللہ تعالٰی سے ملنا کیا مشکل ہے؟ جب جی چاہے مل لیں۔
اشتیاق بھائی اپنے بچوں کا تعارف تو کروائیں۔
جی ما شا اللہ ۔ بیٹی تو واقعی گھر بھر کی رونق ہے۔ اب تو بہت شرارتی ہو گئی ہے۔ماشاء اللہ، پھر تو گھر بھر کی رونق ہو گی اس عمر میں۔