پرائیویٹ جابز میں ایسا نہیں ہے شمشاد بھائی۔ کبھی کبھی تو اتوار کو بھی آفس آنا پڑتا ہے۔پاکستان میں تو چھٹیاں بہت زیادہ ہوتی ہیں۔
جی مجھے ان چھٹیوں کا شدت سے انتظار ہے!پندرہ دن بھی تھوڑے نہیں ہیں جناب۔ آپ کی تو پھر موجاں ہیں ۔ موجاں ای موجاں
سو جاؤ شاباش۔ لوری گانے کی ضرورت تو نہیں ہے ناں۔میں سوچ رہی کہ دوبارہ سے سو جاؤں
ماما ہیں ناں اس کے لیےسو جاؤ شاباش۔ لوری گانے کی ضرورت تو نہیں ہے ناں۔
سوجائیے ویسے بھی رمضان میں نیند کہاں پوری ہوتی ہے؟موقعہ ملا ہے تو بھر پور فائدہ اٹھاؤ۔میں سوچ رہی کہ دوبارہ سے سو جاؤں
بھیا میرے پاس آجکل سونے کے سوا اور کوئی کام ہی نہیں یےسوجائیے ویسے بھی رمضان میں نیند کہاں پوری ہوتی ہے؟موقعہ ملا ہے تو بھر پور فائدہ اٹھاؤ۔
پھر تو موج ہے آپ کی۔ اور کیا چاہئے پھر۔بھیا میرے پاس آجکل سونے کے سوا اور کوئی کام ہی نہیں یے
دل کہاں مطمن ہوتا ہے بھیاپھر تو موج ہے آپ کی۔ اور کیا چاہئے پھر۔
اتنا سونے کے بعد بھی دل مطمئن نہیں ہوتا۔ حیرت ہےدل کہاں مطمن ہوتا ہے بھیا
کتنا سونا اکٹھا کر لیا؟ کسی کو بتانا نہیں، نہیں تو ڈاکو آ جائیں گے۔بھیا میرے پاس آجکل سونے کے سوا اور کوئی کام ہی نہیں یے
اچھا تو یہ والا سونا اکٹھا کیا جا رہا ہے۔ م م م م۔کتنا سونا اکٹھا کر لیا؟ کسی کو بتانا نہیں، نہیں تو ڈاکو آ جائیں گے۔