تبسم
محفلین
وہ دن نہیں ہو گا شام کا وقت ہو گا بھائیمیں سوچ رہا ہوں کہ وہ کون سا دن ہوگا جب مجھے اپنے ٹائم پر آفس سے چھٹی ہوگی
وہ دن نہیں ہو گا شام کا وقت ہو گا بھائیمیں سوچ رہا ہوں کہ وہ کون سا دن ہوگا جب مجھے اپنے ٹائم پر آفس سے چھٹی ہوگی
مندرجہ ذیل دنوں میں سے کوئی دن ہو سکتا ہے۔میں سوچ رہا ہوں کہ وہ کون سا دن ہوگا جب مجھے اپنے ٹائم پر آفس سے چھٹی ہوگی
کہاں یارتو کیا اب آپ کو وقت پر چھٹی نہیں ملتی ؟
آپ نے تو وہ تمام دن لکھ دئیے جو کبھی آتے ہی نہیں۔مندرجہ ذیل دنوں میں سے کوئی دن ہو سکتا ہے۔
30 فروری
31 فروری
31 اپریل
31 جون
31 ستمبر
31 نومبر
بڑے ظالم ہیں آفس والے ۔ یہ تو سراسر زیادہ ہے۔کہاں یار
چھٹی کا ٹائم شام 6 بجے کا ہے
لیکن آفس سے 7 کے بعد ہی نکلنے دیتے ہیں
شام تو کبھی دیکھی ہی نہیں آفس سے رات کو باہر نکلتا ہوںوہ دن نہیں ہو گا شام کا وقت ہو گا بھائی
ہاہاہاہامندرجہ ذیل دنوں میں سے کوئی دن ہو سکتا ہے۔
30 فروری
31 فروری
31 اپریل
31 جون
31 ستمبر
31 نومبر
یار پھر پکّی چھٹی کا کہہ کر جان نکال دیتے ہیںبڑے ظالم ہیں آفس والے ۔ یہ تو سراسر زیادہ ہے۔
ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے حالات
آپ نے کہا نہیں انہیں کہ ٹائم پر چھٹی دیا کریں۔
عقلمند کے لیے اشارہ ہی کافی ہے۔آپ نے تو وہ تمام دن لکھ دئیے جو کبھی آتے ہی نہیں۔
ان کی ایسی کی تیسی ! آپ ذرا مجھے بتائیے کہ یہ کون لوگ ہیں؟یار پھر پکّی چھٹی کا کہہ کر جان نکال دیتے ہیں
فرعون کی باقیات ہیںان کی ایسی کی تیسی ! آپ ذرا مجھے بتائیے کہ یہ کون لوگ ہیں؟
آپ نے اشتیاق بھائی کے جوش کو ٹھنڈا کر دیا۔ فرعون کی باقیات سے تو پورا ملک پریشان ہے۔فرعون کی باقیات ہیں
مسجد کا ؟؟؟؟؟میں سوچ رہاہوں آج کافی عرصہ بعد کہاں کا چکر لگا ہے
یہ تو واقعی سوچنے والی بات ہےنہیں مسجد تو جمعہ کے جمعہ چلے ہی جاتے ہیں لیکن اس فورم پر کافی عرصہ بعد آیا ہوں
سوچئے گا نہیں آجائیے گا۔اور اب یہ سوچ رہا ہوں آئیندہ کتنے عرصہ بعد آؤنگا
فرعون کی باقیات کو محض عبرت حاصل کرنے کے لیے ہیں۔ یہ تو یزیدی لگتے ہیں۔ جو اتنا ظلم کرتے ہیں ۔فرعون کی باقیات ہیں