میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تبسم

محفلین
شام تو کبھی دیکھی ہی نہیں آفس سے رات کو باہر نکلتا ہوں :)
کبھی کبھی تو ایسا ہوتا ہے کہ گھر پہنچا کھانا کھایا اور سو گیا
صبح اٹھا تیار ہوا اور آفس پہنچ کر ناشتہ کیا
گھر والوں سے بات تک نہیں ہوتی
اُففففففففففففففففففففففففف ایسا بھی کیا کام ہے جو گھر والوں سے بھی بات نہیں ہو پارہی ہے
 

باباجی

محفلین
اُففففففففففففففففففففففففف ایسا بھی کیا کام ہے جو گھر والوں سے بھی بات نہیں ہو پارہی ہے
تبسم
وہ کہتے ہیں نہ کہ نوکر کی تے نخرہ کی
میں اور ہمارا آفس منیجر ، ہم دونوں بد قسمت اپنے باس کو بتا کر جانے کے پابند ہیں :)
تو جب بھی باس سے پوچھیں تو جواب ملتا ہے ابھی رُکو :(
اور ہم بیچارے رُک جاتے ہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top