میں مدینہ پاک میں در رسول(صلی اللہ وعلیہ وسلم) پر

طالوت

محفلین
مکہ کی گرمی، لوگوں کا رش، عبادات و مناجات میں غلطی کا اندیشہ ، قدرے تنگ گلیاں، وغیرہ سے طبعیت بوجھل رہتی ہے ، جبکہ مدینہ کی فضا قدرے ٹھنڈی ، کھلی ڈھلی عمارت اور لوگوں کی کمی ، اور سب سے بڑی بات کہ آپ اپنی عبادات و مناجات کی تکمیل کے بعد روحانی طور پر پرسکون ہونے کے بعد یہاں کا رخ کرتے ہیں ، اسلیے ایسا احساس پیدا ہوتا ہے ۔۔
تاہم مکہ میں خوشگوار احساس کے لیے لوگوں کی چھوٹے موٹے کاموں میں مدد کریں تو بڑا اچھا لگتا ہے ، جیسے خواتین و بزرگوں کی زم زم پانی پینے کے دوران مدد کرنا ، پہلی یا دوسری منزل پر چڑھتے اترتے زائرین کی مدد کرنا ، لوگوں کو راستوں کا بتانا (عموما لوگ بھول جاتے ہیں کہاں سے داخل ہوئے کہاں سے نکلنا ہے اور عزیزوں سے بچھڑ کر ان کا رنگ اڑا ہوا ہوتا ہے) وغیرہ
وسلام
 

عسکری

معطل
یہ میرا دھاگہ ہے یہاں بند کر یہ سب ابھی میں اور تصویریں لگاتا ہوں۔کون بڑا زینیب جب ہم اپنے بزرگوں کی بات ٹال رہے ہیں آپ کیا بیچتی ہو ہمارے آگے جاؤ اور کسی اور پر ٹرائی کرو۔:grin:
 

عسکری

معطل
مدینہ میں عزیزیہ میرے سٹور کے سامنے کا خوبصورت شام کا منظر۔

3306392722_7e1977a994_b.jpg
 

عسکری

معطل
جنت البقیع کی دوسری سائیڈ روز نئی قبریں یہاں بنتی ہیں امید ہے ہمیں بھی یہاں جگہ مل جائے گی تھوڑی سی۔

3306379826_28ef3070c0_b.jpg
 

عسکری

معطل
اشارے کی بالکل سیدھ میں نظر آنے والی مسجد سیدنا عمر ابن خطاب (رضی اللہ عنہ )عین اسی جگہ ان کا خیمہ تھا خندق کی لڑائی کے وقت۔

3305543199_8aae7e9089_b.jpg
 
Top