میں مدینہ پاک میں در رسول(صلی اللہ وعلیہ وسلم) پر

عسکری

معطل
جی مجھے نہین پتہ جب بھی میں بیٹری نکالتا ہوں میرا کیمرہ ڈیٹ سیٹ کرنے کا کہتا ہے کبھی کر دیتا ہوں کبھی اگنور کرتا ہوں اور کبھی غلط ڈیٹ بھی لگا جاتا ہوں۔
 
زینب

محفلین
فاطمہ کہ لینے دو آپی کوئی تو ہو جس میں دل کھول کے ڈانٹ سکوں یہاں تو سارے بڑے بھائی میرا ہی کچومر بناے رکھتے ہیں ۔۔۔۔ویسے میں گھر میں سب سے چھوٹی ہوں جب مجھے کوئی بڑا سمجھے آپی ،باجی کہہے تو مجھے بڑی خوشی ہوتی ہے مزا اتا ہے کہ ہم بھی بزرگوں میں شامل ہیں
 
ف۔قدوسی

محفلین
اور میں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :nailbiting:

میں جو اتنا سفر کر کے گیا۔:grin:

کیا آپ تصویروں سے باہر نکل گئے ہیں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

فاطمہ کہ لینے دو آپی کوئی تو ہو جس میں دل کھول کے ڈانٹ سکوں یہاں تو سارے بڑے بھائی میرا ہی کچومر بناے رکھتے ہیں ۔۔۔۔ویسے میں گھر میں سب سے چھوٹی ہوں جب مجھے کوئی بڑا سمجھے آپی ،باجی کہہے تو مجھے بڑی خوشی ہوتی ہے مزا اتا ہے کہ ہم بھی بزرگوں میں شامل ہیں
:laughing: یہ آج کل سب بذرگ کیوں بننا چاہتے ہیں؟ تو ہم بھی آپ کو آپی کہیں :noxxx:
 
آپ نے مجھے دیکھا ہے نا پہلے چیک کر لو آپ سیٹ بھی ہوتی ہو اس پوسٹ پر کہ نہین۔:grin:
 
تیلے شاہ

محفلین
مدنیہ اور مکہ میں میری کچھ ڈفرنٹ فیلنگز ہوتی ہیں جب مکہ جاتا ہوں تو دل میں ڈر سا ہوتا ہے(بالکل ایسے جیسے ابو موجود ہوں اوردل میں ہوتا ہے کہ کچھ غلط نہ ہو جائے)
اور جب مدنیہ جاتا ہوں تو بہت ایزی فیل کرتا ہوں سیم جیسے امی کے ساتھ ہوتا ہوں نارمل فرینڈلی

آپ لوگوں کو بھی ایسا لگتا ہے ۔۔۔۔؟؟؟
 
تعبیر

محفلین
بہت خوب تصویروں کے ساتھ کچھ باتیں بھی کافی دلچسپ ہیں :)

فاطمہ کہ لینے دو آپی کوئی تو ہو جس میں دل کھول کے ڈانٹ سکوں یہاں تو سارے بڑے بھائی میرا ہی کچومر بناے رکھتے ہیں ۔۔۔۔ویسے میں گھر میں سب سے چھوٹی ہوں جب مجھے کوئی بڑا سمجھے آپی ،باجی کہہے تو مجھے بڑی خوشی ہوتی ہے مزا اتا ہے کہ ہم بھی بزرگوں میں شامل ہیں

کیا خیال ہے پھر میں بھی آج سے آپ کا دل خوش کروں زینب آپی :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:

مدنیہ اور مکہ میں میری کچھ ڈفرنٹ فیلنگز ہوتی ہیں جب مکہ جاتا ہوں تو دل میں ڈر سا ہوتا ہے(بالکل ایسے جیسے ابو موجود ہوں اوردل میں ہوتا ہے کہ کچھ غلط نہ ہو جائے)
اور جب مدنیہ جاتا ہوں تو بہت ایزی فیل کرتا ہوں سیم جیسے امی کے ساتھ ہوتا ہوں نارمل فرینڈلی

آپ لوگوں کو بھی ایسا لگتا ہے ۔۔۔۔؟؟؟

بہت خوب کیا مثال دی ہے

جبکہ مجھے بھی مدینہ میں بہت سکون محسوس ہوا تھا
آپ کی فیلنگز جیسا ہی احساس وہاں کی آپ و ہوا میں بھی ہے۔ ایک جگہ ٹھنڈ تو دوسری جگہ گرمی :)

اس کو کہتے ہین مکہ کا جلال اور مدینہ کا جمال

واہ عبداللہ تو کبھی کبھی کافی سیانا ہو جاتا ہے ;)
 
بلال

محفلین
مدنیہ اور مکہ میں میری کچھ ڈفرنٹ فیلنگز ہوتی ہیں جب مکہ جاتا ہوں تو دل میں ڈر سا ہوتا ہے(بالکل ایسے جیسے ابو موجود ہوں اوردل میں ہوتا ہے کہ کچھ غلط نہ ہو جائے)
اور جب مدینہ جاتا ہوں تو بہت ایزی فیل کرتا ہوں سیم جیسے امی کے ساتھ ہوتا ہوں نارمل فرینڈلی

آپ لوگوں کو بھی ایسا لگتا ہے ۔۔۔۔؟؟؟

جی میری بھی کچھ ایسی ہی کیفیت تھی۔ واقعی مکہ مکرمہ میں کیفیت کچھ اور ہوتی ہے اور مدینہ منورہ میں‌کچھ اور۔
 
زینب

محفلین
مکہ اور مدینہ میں احساسات دودھیال ننھیال جیسے ہیں ۔۔میرا خیال یہ ہے کہ جیسے بندہ ننھیال میں ایزی فیل کرت اہے ویسا لگتا ہے مدینہ جا کے مدینہ کی فضا ہی مجھے تو ایسی لگتی ہے
 
طالوت

محفلین
سوق حرم حاجیوں کی جیبیں خالی کرنے کی جگہ۔

3302459633_e46eaa51ec.jpg

اچھی تصاویر ہیں عبداللہ ، اور یہ جملہ تو 100 فیصد درست !
وسلام
 
عسکری

معطل
میں نے تو یہی دیکھا 12 سال سے اسلیئے لکھا ظہیر بھائی غریب حاجیوں کو مارکیٹوں کے راستے نہیں پتہ ہوتے وہ سوق الحرم اور انابیہ سے خریداری کرتے ہیں اور ان جگہوں پر ریٹ دوگنا ہوتے ہیں۔پر مکہ کی طرح 100 گنا نہیں ہوتے
 
طالوت

محفلین
بھئی ان غریب حاجیوں میں میں بھی شامل تھا ، اسی لیے تو تائید کر رہا ہوں ، البتہ تجربہ صرف کھانے پینے تک محدود رہا ، مکہ میں بھی قیمت زیادہ ہوتی ہے ، مگر کھانے کا معیار نہایت ناقص ہوتا ہے ، حتٰی کہ بین الاقوامی طور پر مشہور "فوڈ چینز" کا بھی حال خاصا خراب ہوتا ہے ۔۔۔
وسلام
 
زینب

محفلین
کیا آپ تصویروں سے باہر نکل گئے ہیں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

:laughing: یہ آج کل سب بذرگ کیوں بننا چاہتے ہیں؟ تو ہم بھی آپ کو آپی کہیں :noxxx:

اپ تو کہہ سکتی ہیں اپ مجھ سے کافی چھوٹی ہیں فاطمہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بس ویسے ہی دل کر رہا ہے رعب شوب ڈالنے کے لیے بزرگی اختیار کی جائے :rollingonthefloor:
 
Top