میں موئن جو دڑو کی گلیوں میں

ایم اے راجا

محفلین
photo0218ha.jpg
 

ایم اے راجا

محفلین
لیں جی یہ ہیں کچھ تصاویر موئن جو دڑو کے کھنڈرات اور میوزیم کی جو ہم نے اپنے کیمرہ لگے موبائیل فون میں محفوظ کی تھیں۔ امید ہیکہ آپ کو پسند آئیں گی۔
 

ایم اے راجا

محفلین
راجا صاحب یہ تو پھر بھی بہت بہتر سڑک دکھائی دے رہی ہے۔
بھائی یہ وہ سڑک نہیں ( مین روڈ ) جسکا ہم نے اوپر ذکر کیا ہے، اس سڑک نے تو ہماری گاڑی کے ساتھ ساتھ ہمارے انجر پنجر بھی ہلا دیئے تھے وہ تو شکر کہ گاڑی قدرےجوان اور وزنی تھی، یہ تو وہ مختصر سڑک ہے جو میوزیم یا مین گٰیٹ سے پیدل سیاحوں کو کھنڈرات تک لے جاتی ہے، اور ہم نے تو ایسے قیمتی اور تاریخی کھنڈرات میں بھی کہیں بکریاں چرتے دیکھیں جبکہ محافظ صاحبان پارک میں آرام فرما تھے ،گرمی جو بہت تھے اورآخر وہ بھی تو انسان تھے نہ، سو ہمارا ان سے گلہ کرنا بجا نہیں۔
 

محمدصابر

محفلین
یعنی ہزاروں سالوں میں اس علاقے کے گھروں کی تعمیر میں استعمال ہونے والا بنیادی میٹریل اور انداز تعمیر تبدیل نہیں ہوا۔
 

ایم اے راجا

محفلین
یعنی ہزاروں سالوں میں اس علاقے کے گھروں کی تعمیر میں استعمال ہونے والا بنیادی میٹریل اور انداز تعمیر تبدیل نہیں ہوا۔
جی ہاں، ان کھنڈرات کو دیکھ کر ایسا معلوم ہوتا ہیکہ انسان ہزاروں سال پہلے بھی اس وقت کے لحاظ سے کم ترقی یافتہ نہیں تھا، اور گمان ہوتا ہیکہ یہ کھنڈرات ہزاروں نہیں بلکہ کچھ سال پہلے کے کسی جدید شہر کے ہیں، یقین ہی نہیں آتا کہ اس وقت بھی اتنے جدید شہر تھے، نہایت عمدہ گھر، سیدھی گلیاں اور پلانڈ نالیاں، غسلخانے وغیرہ گویا کہ بہت تہذیب یافتہ قوم کا شہر تھا یہ۔
 

mfdarvesh

محفلین
بہت اچھا لگا جی
میں تو حیران ہورہا ہوں کہ کتنا کھود کے اس شہر ہو دریافت کیا گیا ہے، پورے کا پورا شہر ہی دفن تھا
 
Top