مجھے پتہ ہے، لیکن میں نے کیا کوئی غلط بات کی ہے، سچی سے بلکل بھی نہیں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 9، 2008 #41 مجھے پتہ ہے، لیکن میں نے کیا کوئی غلط بات کی ہے، سچی سے بلکل بھی نہیں۔
جیہ لائبریرین جنوری 9، 2008 #42 غلط بات تو آپ نے نہیں کہ مگر یہ بھی تو دیکھیں نا کہ نباء کیا سوچی گی میرے متعلق
شمشاد لائبریرین جنوری 9، 2008 #43 وہ زیادہ سے زیادہ یہی سوچے گی کہ یہ آنٹی ہر کام دیر سے کرتی ہیں تو جو بھی کام ان سے کروانا ہے وہ دو دن پہلے ہی کہہ دے۔
وہ زیادہ سے زیادہ یہی سوچے گی کہ یہ آنٹی ہر کام دیر سے کرتی ہیں تو جو بھی کام ان سے کروانا ہے وہ دو دن پہلے ہی کہہ دے۔
ظ ظفری لائبریرین جنوری 12، 2008 #46 اس محفل پر خوش آمدید بیٹی نباء ۔۔۔۔ ویسے یہاں آپ سے بھی چھوٹی چھوٹی ممبران " خواتین " ہیں ۔
ن نباء محفلین جنوری 12، 2008 #47 ظفری نے کہا: اس محفل پر خوش آمدید بیٹی نباء ۔۔۔۔ ویسے یہاں آپ سے بھی چھوٹی چھوٹی ممبران " خواتین " ہیں ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ انکل ۔۔ اور کون کون ہے
ظفری نے کہا: اس محفل پر خوش آمدید بیٹی نباء ۔۔۔۔ ویسے یہاں آپ سے بھی چھوٹی چھوٹی ممبران " خواتین " ہیں ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ انکل ۔۔ اور کون کون ہے
ظ ظفری لائبریرین جنوری 12، 2008 #48 نباء نے کہا: شکریہ انکل ۔۔ اور کون کون ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بس کسی کو بھی ذرا باجی یا آنٹی کہہ کر دیکھو ۔ پتا چل جائے گا کہ کون کون ہیں ۔
نباء نے کہا: شکریہ انکل ۔۔ اور کون کون ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بس کسی کو بھی ذرا باجی یا آنٹی کہہ کر دیکھو ۔ پتا چل جائے گا کہ کون کون ہیں ۔
پپو محفلین مارچ 16، 2008 #52 اتنا پیار ملا ہے میری بیٹی کو اس محفل پر کیسی ہو بیٹی سوری میں ذرا دیر سے ادھر آیا میرے بچوں کو بھی مجھ سے یہی شکایت رہیتی ہے میں ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں گھر واپس آنے میں انکل پپو کا بہت بہت پیار بیٹا جیتی رہو پھر ملیں گے اللہ حافظ
اتنا پیار ملا ہے میری بیٹی کو اس محفل پر کیسی ہو بیٹی سوری میں ذرا دیر سے ادھر آیا میرے بچوں کو بھی مجھ سے یہی شکایت رہیتی ہے میں ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں گھر واپس آنے میں انکل پپو کا بہت بہت پیار بیٹا جیتی رہو پھر ملیں گے اللہ حافظ