محب علوی
مدیر
کتنا مشکل سیکھا آپ نے اج محب بھائی
اس کا مطلب ہے کہ حال پوچھنا ، سمجھ گئی ہو اب ۔
کتنا مشکل سیکھا آپ نے اج محب بھائی
تو اپ نے میرا حال کیوں نہی پوچھا ۔۔جب سیکھا تو پوچھیں بھی نااس کا مطلب ہے کہ حال پوچھنا ، سمجھ گئی ہو اب ۔
میں بلکل ٹھیک ہوں ۔۔آپ کیسے ہیں ؟ اور تھینکس سو مچ۔۔۔ اس کے ساتھ ہی میں نے یہ بھی سیکھا کہ محب بھائی بہت سمپل اور سیدھے سادے سے بھائی ہیں بلکل عینی مینی کی طرح ہے نا بھئی
ہے نایہ تو تم نے ہیرے جیسی بات کہہ دی ہے۔
جیتی رہو عینی مینی
آنی جی پہلے نین بھائی "آوارگی میں حد سے تو گزر جائیں" نانیرنگ خیال ۔۔۔ ۔۔ میرا خیال ہے کہ اب تم کو سدھر جانا چاہئے
میں نے آج یہ سیکھا کہ کسی کو سدھرنے کا مشورہ دینے سے پہلے خود سدھرنا چاہئے ( یہ میں نے اپنے لئے کہا ہے )
نیرنگ خیال ۔۔۔ ۔۔ میرا خیال ہے کہ اب تم کو سدھر جانا چاہئے
میں نے آج یہ سیکھا کہ کسی کو سدھرنے کا مشورہ دینے سے پہلے خود سدھرنا چاہئے ( یہ میں نے اپنے لئے کہا ہے )
پہلے تو آپ کے یہاں آنے پر بہت بہت شکریہ ۔ مجھے اتنی خوشی ہوئی ۔اور ہم نے آج یہ سیکھا کہ فرحت کیانی کا شروع کردہ دھاگہ میں نے آج کیا سیکھا جب پڑھتے چلے جائیں تو ایک تو صفحہ 4 کے بعد بندے کی بس ہوجاتی ہے تاہم مارے تجسس کے بندہ جب مزید آگے بڑھتا ہے تو خوبصورت نوک جھوک کے دوران بھی کوئی نہ کوئی کام کی بات انسان سیکھ ہی لیتا ہے ۔
بالکل۔آج ہم نے یہ سیکھا کے بیمار نہیں ہونا چاہیے۔۔۔ ۔۔سب کو بہت فکر ہوتی ہے۔۔۔ ۔۔
چلیں یہ تو بہت اچھا ہوا نا ۔جی آپی جنھوں نے کچھ کہا تھا نا ان سے دوستی ہو گئی ہے کل رات اب رونا نہی آرہا
شولیفرحت آپی آپ کو پتا ہے میں نے اس دھاگے میں ایک بھی پیغام نہیں لکھا۔ اور آپ نے میرے سے پوچھا بھی نہیں کہ میں نے کیا سیکھا۔ اس لیے میں بھی نہیں بتا رہی اب
اردو کا درجہ تو شاید نہیں ملا بلکہ کہا گیا کہ اردو اور وہ بھی سادہ اردو میں ترجمہ کر دیا جائے تو ہم جیسے لوگ بھی سمجھ پائیں شاید۔چلو شکر ہے اس کو اردو کا درجہ تو مل گیا۔۔۔
متفق!میں نے آج سیکھا کہ بانٹنے سے دکھ کم ہو جاتا ہے اور پرسش حال بہترین عمل ہے۔
میں یہیں ہوں ناں آپ کے آس پاسعائشہ عزیز کدھر ہیں؟ اور میری ڈانٹ والی گن کدھر ہے؟
ایسا کیسے ہو گیا کہ میں نے عائشہ کو آواز ہی نہیں دی؟ ابھی ڈانٹتی ہوں ۔۔۔ عائشہ کو ۔
شولی کوئی نہیں چلتاشولی
میں بھی کہوں ، ادھر ایک خاص بندی نظر نہیں آ رہیں ۔
بتانے ہی والی تھی اپیا کہ میرے لیپی کی بیٹری فشوں ہوگئی۔عائشہ عزیز بتائیں نا پلیز کہ کیا نیا سیکھا اور کیسے سیکھا؟ یہ دیکھیں میں نے خود کو اتنا بھلکڑ ہونے پر ڈانٹ بھی دیا۔