نیرنگ خیال
لائبریرین
چلو شکر ہے اس کو اردو کا درجہ تو مل گیا۔۔۔مذاق بالکل نہیں اڑایا جائے گا اگر آپ اس کو سلیس اردو میں بیان کر دیں تو۔
چلو شکر ہے اس کو اردو کا درجہ تو مل گیا۔۔۔مذاق بالکل نہیں اڑایا جائے گا اگر آپ اس کو سلیس اردو میں بیان کر دیں تو۔
گڑیا اتنا زیادہ بیمار رہی ہو۔۔۔ تھوڑی چغلیاں کیا کرو۔۔۔جی آپ بلکل صحیح کہہ رہی ہیں۔۔۔ اور پھر پتہ ہے کہتے ہیں جو جتنا زیادہ بیمار ہوتا ہے نہ تو اس کے گناہ اتنے ہی زندگی میں جھڑ جاتے ہیں۔۔۔ ۔
ہم بھی خدا کے گناہگار بندے ہیں۔۔۔ خدا میرے بھی گناہ معاف فرما دیں۔۔۔ ۔
خیال بھائیگڑیا اتنا زیادہ بیمار رہی ہو۔۔۔ تھوڑی چغلیاں کیا کرو۔۔۔
ششش ششش خاموشخیال بھائی
ششش ششش خاموش
کان بند ہیں میرے پانی چلا گیا تھا صبحتمہیں سنتا نہیں ہے۔۔۔
کتنی بار سمجھایا ہے مانو کہ کان بند کر لیا کرو۔۔۔ اب دیکھو باتیں جاتے جاتے ساتھ پانی بھی چلا گیا۔۔۔۔کان بند ہیں میرے پانی چلا گیا تھا صبح
اب اتنا بھی معلوماتی نہیں تھا خیال بھائیکتنی بار سمجھایا ہے مانو کہ کان بند کر لیا کرو۔۔۔ اب دیکھو باتیں جاتے جاتے ساتھ پانی بھی چلا گیا۔۔۔ ۔
اب اتنا بھی معلوماتی نہیں تھا خیال بھائی
بلکل ٹرو بات
آج میں نے سیکھا کہ اگر آپ کان لگا کر باتیں سنو تو باتوں کے ساتھ آپ کے کان میں پانی بھی جا سکتا ہے۔۔۔
گڑیا اتنا زیادہ بیمار رہی ہو۔۔۔ تھوڑی چغلیاں کیا کرو۔۔۔
مزاٖ ق مزاق میں بھی کافی کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے انکلدھاگہ اچھا ہے پر مزاق کی نظر ہو گیا
میں نے آج یہ سیکھا ہے کہ کچھ لوگ مہارت رکھنے کے باوجود بھی انکساری سے کام لیتے ہیں۔نیرنگ بھیا۔۔۔ ۔چغلیاں کیسے کرتے ہیں۔۔۔ ۔
نیرنگ خیال ۔۔۔۔۔ میرا خیال ہے کہ اب تم کو سدھر جانا چاہئےمیں نے آج یہ سیکھا ہے کہ کچھ لوگ مہارت رکھنے کے باوجود بھی انکساری سے کام لیتے ہیں۔
ضروری نہیں کہ کچھ سیکھنے کے لئے بہت زیادہ سنجیدگی اختیار کی جائےدھاگہ اچھا ہے پر مزاق کی نظر ہو گیا
کتنا مشکل سیکھا آپ نے اج محب بھائیمیں نے آج سیکھا کہ بانٹنے سے دکھ کم ہو جاتا ہے اور پرسش حال بہترین عمل ہے۔