السلام علیکم، Genreکے لئے کوئی اردو متبادل ہے؟ صنف کیا کچھ اور؟
محمداحمد لائبریرین اگست 31، 2018 #181 السلام علیکم، Genreکے لئے کوئی اردو متبادل ہے؟ صنف کیا کچھ اور؟
محمداحمد لائبریرین اگست 31، 2018 #182 یاز نے کہا: Slang کا اردو متبادل کیا ہو گا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غیر رسمی بھی کہہ سکتے ہیں یا عامیانہ اور سوقیانہ کا الفاظ استعمال ہو سکتے ہیں۔
یاز نے کہا: Slang کا اردو متبادل کیا ہو گا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غیر رسمی بھی کہہ سکتے ہیں یا عامیانہ اور سوقیانہ کا الفاظ استعمال ہو سکتے ہیں۔
فرحت کیانی لائبریرین اگست 31، 2018 #183 محمداحمد نے کہا: السلام علیکم، Genreکے لئے کوئی اردو متبادل ہے؟ صنف کیا کچھ اور؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے تو صنف ہی مناسب معلوم ہوتا ہے۔
محمداحمد نے کہا: السلام علیکم، Genreکے لئے کوئی اردو متبادل ہے؟ صنف کیا کچھ اور؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے تو صنف ہی مناسب معلوم ہوتا ہے۔