فرذوق احمد
محفلین
میرے پیارے اللہ میاں شمشاد بھائی کو میرا ہم عمر کر دیں ۔ یا پھر مجھکو اُن کے جتنا کر دے ۔۔۔ سعید بھائی ویسے ایک آسان حل بھی ہے ، آپ تو اُن کے جتنے ہیں آپ اُن سے باتیں پوچھ کر میرے کان میں بتا دیا کریں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟/ کیسا؟؟؟؟؟؟
لیکن اتفاق سے شمشاد بھائی کی وہ عمر نہیں کہ کسی کو راز دار بنائیں۔
السلام علیکمفرذوق یار لاہوری منڈے تو ایسا نہیںکرتے تم نے تو لاہور والوں کی ناک کٹوادی بھئ !
مع السلام
السلام علیکم
بھائی ایسی بات نہیں ہے کیا ہے کہ شروع میں ایسے ہی بات ہوتی ہے ،، آپ کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا ہو گا ،، لیکن اب جب بھی بات ہو گی تو بڑی لمبی بات ہو گی انشاءاللہ،،
اور لاہور والے لڑکے صرف مشہور ہی ہے بس ؟؟؟؟؟؟؟؟
میں بس گھر سے نکلنے کو بلکل تیار بیٹھی ہوں ۔۔ سوچا سب کو بائے بائے بول آؤں ۔۔ اس تھریڈ میں نظر گئی تو ہنسی نا روک پائی
ارئے بھائ جی میںبھی لاہور کے آس پاس کا ہی ہوں لاہور میںروز کا آنا جانا تھا لاہوری منڈے صرف پھڑیاں مار سکتے ہیں اور کچھ نہیں !
مع السلام
ہاب ایسی بات بھی نہیں ہے ۔ لاہور کے لڑکے بہت تیز ترار اور رنگ باز قسم کے ہوتے ہیں آپ محتاط ہی رہیئے گا ،، ہر لڑکا میرے جیسا نہیں ہے
ارے بھئی میں تو شریف قسم کا سادہ سا بندہ ہوں ۔۔۔ اگر میں بھی باقیوں جیسا ہوتا تو بات نہ کر لیتا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟اور آپ کیسے ہیں؟
آج کل تو کڑہائی اور کشیدہ کاری کررہے ہیں شایدارے بھئی میں تو شریف قسم کا سادہ سا بندہ ہوں ۔۔۔ اگر میں بھی باقیوں جیسا ہوتا تو بات نہ کر لیتا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کرتا نیا ہوگا یا پرانااچھا تو آپ یہ کام بھی جانتے ہیں۔
ایک کُرتے پر درمیانی سی کڑھائی پر کتنا خرچہ آتا ہے۔
پرانا دھوکر دیں گے یا دھونا پڑے گاچلیں دونوں کے الگ الگ نرخ بتا دیں۔