پردیسی
محفلین
مجھے خود محسوس ہورہا ہے جیسے میں نے بھی یہ خواب دیکھا ہے
آوہو اچھا جی۔۔۔لو تو پھر اس کا مطلب ہے دال میں کچھ چٹا ضرور ہے۔
مجھے خود محسوس ہورہا ہے جیسے میں نے بھی یہ خواب دیکھا ہے
ہم بھی وہیں موجود تھے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
اجتماعی خواب دیکھا کیے
بہت زبردست پردیسی صاحب
کیا بات ہے، ایک نئے پیرائے میں اس قصے کو بیان کیا ہےآپ نے۔
بابا جی سرکار ۔۔۔ہن جاگوخواب سی بیداری تھی
واہ واہ۔ کیا خوب خواب، خواب میں آیا ہے۔
دوستانِ گرامی ، چند روز سے میرے اکلوتے صاحبزادے کی طبیعت کافی خراب ہے۔ پچھلے برس اسے ڈینگی ہو گیا تھا اور اب بھی وہ تیز بخار کا شکار ہے ۔ خُدا کرے کہ ڈینگی نہ ہو۔ اسی پریشانی میں کسی کام میں دل نہیں لگ رہا ۔ جیسے ہی وہ بہتر ہوتا ہے آپ سب سے رابطہ کرتا ہوں۔
عاطف بٹ ، حسیب نذیر گِل ، پردیسی ، عبدالرزاق قادری ، باباجی آپ سب سے معذرت خواہ ہوں۔
سات سال جناب۔۔۔۔جی ہاں تبھی تو ان چار پانچ سالوں میں ہمارے نامے 200 بھی نہ ہو سکے
سات سال جناب۔۔۔ ۔
پردیسیوں سے نہ اکھیاں ملانا والی مثال پر کھرے اترے آپ تو۔
کم کم آتے ہیں آپ۔
اب سات سال پہلے کا ہمیں کیا پتا جناب۔۔۔۔ہا۔۔دیکھا نا ، اب تو ہمیں ماہ و سال بھی یاد نہیں ۔۔۔ ۔ جی کھرے یا کھوٹے تو کسی ماہ جبیں سے پوچھئے
اب سات سال پہلے کا ہمیں کیا پتا جناب۔۔۔ ۔
یہ اس وقت کا قصہ تھا جب آتش جواں تھا میں نے تو اندھیرے میں تیر چلایا تھا جو برابر نشانے پر بیٹھا۔۔۔ ۔
اب تو کسی "سال جبیں" سے دریافت کرنا پڑے گا۔۔۔ ۔
اجی صاحب! الف تو تلوار سی دھار رکھتا ہے۔ میں نے سر قلم کروانا ہے جو الف سے الجھوں۔۔۔دیکھئے ، صرف '' سال جبیں '' سے ہیں پوچھئے گا۔ کہیں آپ نے '' سالا جبیں '' سے پوچھ لیا تو پھر ہمیں کچھ مت کہئے گا
دوستانِ گرامی ، چند روز سے میرے اکلوتے صاحبزادے کی طبیعت کافی خراب ہے۔ پچھلے برس اسے ڈینگی ہو گیا تھا اور اب بھی وہ تیز بخار کا شکار ہے ۔ خُدا کرے کہ ڈینگی نہ ہو۔ اسی پریشانی میں کسی کام میں دل نہیں لگ رہا ۔ جیسے ہی وہ بہتر ہوتا ہے آپ سب سے رابطہ کرتا ہوں۔
جاگ گیا سرکاربابا جی سرکار ۔۔۔ ہن جاگو
مجھے خود محسوس ہورہا ہے جیسے میں نے بھی یہ خواب دیکھا ہے
ابن انشاء صاحب آپ نے بھی دیکھا کیا؟ہم بھی وہیں موجود تھے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
اجتماعی خواب دیکھا کیے
کِس قصے کو جی؟بہت زبردست پردیسی صاحب
کیا بات ہے، ایک نئے پیرائے میں اس قصے کو بیان کیا ہےآپ نے۔
متفقخواب سی بیداری تھی