عبدالرزاق قادری
معطل
سر معذرت کس لیے۔ جان ہے تو جہان ہے، بھتیجا تو پھر آپ کی اور ہماری جان ہےدوستانِ گرامی ، چند روز سے میرے اکلوتے صاحبزادے کی طبیعت کافی خراب ہے۔ پچھلے برس اسے ڈینگی ہو گیا تھا اور اب بھی وہ تیز بخار کا شکار ہے ۔ خُدا کرے کہ ڈینگی نہ ہو۔ اسی پریشانی میں کسی کام میں دل نہیں لگ رہا ۔ جیسے ہی وہ بہتر ہوتا ہے آپ سب سے رابطہ کرتا ہوں۔
عاطف بٹ ، حسیب نذیر گِل ، پردیسی ، عبدالرزاق قادری ، باباجی آپ سب سے معذرت خواہ ہوں۔