مبارکباد میں پاس ہو گئی۔۔۔

زھرا علوی

محفلین
پریشانی میں انٹرویو دیں گی تو اچھی بات تو نہیں۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کو اپنے نیک مقصد میں کامیاب و کامران فرمائے۔
جی بھائی بلکل ٹھیک کہا آپ نے۔۔۔ پہلے تو سب ٹھیک تھا۔۔ بس کل سے جب سے اکیڈمی میں انٹرویو کی تیاری کے حوالے سے کلاس لی ہے تو ڈر رہی ہوں لوگ تو کیا افلاطون قسم کے کے ہیں اور میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:(
میری مشکل یہ ہے کے زندگی میں کوئی پہلا انٹرویو دینے جا رہی ہوں اور وہ بھی اس لیول پہ۔۔۔:(
پہرحال اللہ پاک سے اچھے کی ہی امید ہے۔۔۔
:battingeyelashes: پریشانی دورُ کریں زہرا ۔ ۔بولڈنیس،لائیے ، یہ لوگ بولڈ , confident کو سلیکٹ کرتے ہیں ۔۔
اور جو پریشان ہو ، بوکھلائے ہو ، کنفیوزڈ تو لائیک نہیں کرتے ،
آپ امید ہے انکے معیار پے پوری اتریں گیں :happy:
ہم سب کی دعائیں آپکے ساتھ ہیں آل دی بسٹ :rose:

اللہ آپکو کامیابی ملے :battingeyelashes:

dwago.gif

بس پھر دعا کیجیے ان دو مہینوں میں یہ چیزیں مجھ میں آ جائیں۔۔۔:battingeyelashes:
ورنہ میں تو گئی۔۔۔۔۔۔۔۔:)
 
تیشہ

محفلین
میری مشکل یہ ہے کے زندگی میں کوئی پہلا انٹرویو دینے جا رہی ہوں اور وہ بھی اس لیول پہ۔۔۔:(
پہرحال اللہ پاک سے اچھے کی ہی امید ہے۔۔۔

بس پھر دعا کیجیے ان دو مہینوں میں یہ چیزیں مجھ میں آ جائیں۔۔۔:battingeyelashes:
ورنہ میں تو گئی۔۔۔۔۔۔۔۔:)

ہمیشہ اچھا اور پازٹیو سوچنا چاہئیے ۔ ہم جیسا سوچتے ہیں ویسا ہی ہوتا ہے :battingeyelashes:
بیسٹ آف لک ۔ ۔
care2.gif
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
:):)
ڈئیر ممبران محفل۔۔۔
میرے اللہ اور اس کے پیاروں کے کرم سے میں سی ایس ایس کے امتحان میں پاس ہو گئی ہوں۔۔۔:):)
ان تمام لوگوں کا بہت شکریہ جنیوں نے اپنی دعاؤں میں یاد رکھا۔۔۔۔۔۔:)
خصوصی طور پر سعود بھیا کی مشفق دعاؤں اور راینمائی کا۔۔۔۔جنیوں نے ہمیشہ بے پناہ پیار اور دعائیں دیں۔۔۔۔

آپ سب لوگوں سے باقی کے سفر کے لیے بھی بہت ساری دعاؤں کی درخواست ہے۔۔۔۔:)

السلام علیکم

بہت بہت مبارک ہو زھراء آپ کو کامیابی ، کتنی محنت کرنا پڑی کامیابی کے لیے ، کوئی رشوت وغیرہ :tongue: اور کامیابی کی خوشی کیسے منائی :happy:
 
زھرا علوی

محفلین

السلام علیکم

بہت بہت مبارک ہو زھراء آپ کو کامیابی ، کتنی محنت کرنا پڑی کامیابی کے لیے ، کوئی رشوت وغیرہ :tongue: اور کامیابی کی خوشی کیسے منائی :happy:

واعلیکم السلام شگفتہ۔۔:)

بہت بہت شکریہ بہنا۔۔:):)

میں تو بس نارمل سی ہی محنت کی تھی سچ میں۔۔:wasntme:
پریشان زیادہ ہوئی اور پڑھا کم پتہ نہیں کیسے ہو گیا :battingeyelashes:
۔۔۔۔یہ تو بس اللہ پاک نے میری لاج رکھ لی۔۔۔:blushing:
 
زھرا علوی

محفلین
دن رات پڑھائی پڑھائی اور پڑھائی۔۔۔۔۔:(

پچھلے 6 مہینے کی کسر نکالنی ہے نا۔۔۔۔ :noxxx:

بحرحال شکر کے کے توجہ سے پڑھ پا رہی ہوں اور امید ہے کہ تیاری ہو ہی جائے گی ۔۔۔:battingeyelashes:
باقی سب اللہ پاک پہ ہے۔۔۔کامیابی اور ناکامی تو اسی کے ہاتھ میں ہے۔۔۔۔:praying:
 
ہوپُفلی آپ کامیاب رہے گیئں :party: ۔ ۔ ۔
 
Top