زھرا علوی
محفلین
جی بھائی بلکل ٹھیک کہا آپ نے۔۔۔ پہلے تو سب ٹھیک تھا۔۔ بس کل سے جب سے اکیڈمی میں انٹرویو کی تیاری کے حوالے سے کلاس لی ہے تو ڈر رہی ہوں لوگ تو کیا افلاطون قسم کے کے ہیں اور میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پریشانی میں انٹرویو دیں گی تو اچھی بات تو نہیں۔
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کو اپنے نیک مقصد میں کامیاب و کامران فرمائے۔
میری مشکل یہ ہے کے زندگی میں کوئی پہلا انٹرویو دینے جا رہی ہوں اور وہ بھی اس لیول پہ۔۔۔
پہرحال اللہ پاک سے اچھے کی ہی امید ہے۔۔۔
پریشانی دورُ کریں زہرا ۔ ۔بولڈنیس،لائیے ، یہ لوگ بولڈ , confident کو سلیکٹ کرتے ہیں ۔۔
اور جو پریشان ہو ، بوکھلائے ہو ، کنفیوزڈ تو لائیک نہیں کرتے ،
آپ امید ہے انکے معیار پے پوری اتریں گیں
ہم سب کی دعائیں آپکے ساتھ ہیں آل دی بسٹ
اللہ آپکو کامیابی ملے
بس پھر دعا کیجیے ان دو مہینوں میں یہ چیزیں مجھ میں آ جائیں۔۔۔
ورنہ میں تو گئی۔۔۔۔۔۔۔۔