شکریہ۔اردو محفل میں خوش آمدید۔
بہت شکریہ۔اردو محفل فورم میں آپ کو خوش آمدید ۔
شکریہ۔اردو محفل میں خوش آمدید
نمل مجھے بھی بہت اچھا لگا۔ سسپنس سے بھرپور ہے۔اردو محفل میں خوش آمدید!
حیرت ہے آٹھویں جماعت میں زیرتعلیم بچہ نمرہ احمد کے ناول "نمل" سے آشنا ہے۔۔۔اچھا ناول ہے
جزاک اللہ۔اردو محفل میں خوش آمدید بچوں میں اردو ادب سے لگاؤ دیکھ کر خوشی محسوس ہوتی ہے۔ شاباش!!
شکریہ بڑے میاں۔خوش آمدید جھوٹے میاں
فقط دو نقطوں نے محرم سے مجرم بنا دیاخوش آمدید جھوٹے میاں
ماشاءاللہمیں آٹھویں جماعت میں زیرِ تعلیم ہوں۔
اردو اور انگریزی زبان و ادب سے لگاؤ مجھے اس محفل میں کھینچ لایا ہے۔
جزاک اللہ۔ماشاءاللہ
پر کام کروں گا بڑے (بڑے)میں چھوٹا سا اِک لڑکا ہوں
درست کر دیا ہے بھئی، موبائل سے محفل استعمال کرنا ہمیں کبھی راس نہیں رہافقط دو نقطوں نے محرم سے مجرم بنا دیا