شمشاد
لائبریرین
کسی بھی اخبار رسالے یا ڈائجسٹ میں چھپنے کے لیے بھیج دو۔کونسے پرچے پر چاچو؟؟؟
کسی بھی اخبار رسالے یا ڈائجسٹ میں چھپنے کے لیے بھیج دو۔کونسے پرچے پر چاچو؟؟؟
اس کا مطلب ہے بہت کچھ اسی وجہ سے محفل تک نہیں پہنچ پاتا ہو گا!حالانکہ میں سلمان لالہ سے کہہ رہی تھی کہ اچھی نہیں ہے محفل پر پوسٹ نا کروں
ارے جیلس ہونے کی کیا بات ہے تم لے لو میں نے کونسا جملہ حقوق محفوط کرائے ہیں ۔اس کا مطلب ہے بہت کچھ اسی وجہ سے محفل تک نہیں پہنچ پاتا ہو گا!
بہت غلط بات ہے
اتنا اچھا تو لکھا ہے، میں تو سچ میں تھوڑا تھوڑا جیلیس ہو رہی ہوں
مجھے پتا ہوتا کسی رسالے یا اخبار میں کیسے بھیجتے ہیں تو اس وقت میں نے بہت بڑی شاعرہ ہونا تھا چاچوکسی بھی اخبار رسالے یا ڈائجسٹ میں چھپنے کے لیے بھیج دو۔
پوچھیے ذرا اس سے اور کان بھی کھینچنا۔ بھلا محفل میں کوئی بلاوجہ دل آزاری کیوں کرے گا۔ اگر اچھا نہیں ہو گا تو اصلاح ہی ہو جائے گی نااس کا مطلب ہے بہت کچھ اسی وجہ سے محفل تک نہیں پہنچ پاتا ہو گا!
بہت غلط بات ہے
اتنا اچھا تو لکھا ہے، میں تو سچ میں تھوڑا تھوڑا جیلیس ہو رہی ہوں
ارے جیلس ہونے کی کیا بات ہے تم لے لو میں نے کونسا جملہ حقوق محفوط کرائے ہیں ۔
ایک خط والا لفافہ لیتے ہیں، اس میں نظم ڈالتے ہیں اور بھیج دیتے ہیں۔ اس سے آسان طریقہ بھی معلوم ہے کسی کو تو اس پگلی کو بتا دےمجھے پتا ہوتا کسی رسالے یا اخبار میں کیسے بھیجتے ہیں تو اس وقت میں نے بہت بڑی شاعرہ ہونا تھا چاچو
اوپر پتہ بھی لکھنا پڑتا ہے، ورنہ پھر صرف ڈسٹ بن تک ہی پہنچتا ہے!ایک خط والا لفافہ لیتے ہیں، اس میں نظم ڈالتے ہیں اور بھیج دیتے ہیں۔ اس سے آسان طریقہ بھی معلوم ہے کسی کو تو اس پگلی کو بتا دے
ہاں بالکل۔اوپر پتہ بھی لکھنا پڑتا ہے، ورنہ پھر صرف ڈسٹ بن تک ہی پہنچتا ہے!
پوچھیے ذرا اس سے اور کان بھی کھینچنا۔ بھلا محفل میں کوئی بلاوجہ دل آزاری کیوں کرے گا۔ اگر اچھا نہیں ہو گا تو اصلاح ہی ہو جائے گی نا
ویسے لالی میں نے کہا تھا نا کہ اچھی ہے
بڑی کوئی بری بات ہے۔۔۔ہاں بالکل۔
پتہ مت بھولنا ورنہ میرا لکھ دینا میں سنبھال کے رکھ لوں گا اس ڈبے میں جہاں میری لکھی ہوئی پڑی سڑ رہی ہیں
ارے بابا اللہ میاں کے ایڈریس پر بھیجوں کیا ؟؟؟ایک خط والا لفافہ لیتے ہیں، اس میں نظم ڈالتے ہیں اور بھیج دیتے ہیں۔ اس سے آسان طریقہ بھی معلوم ہے کسی کو تو اس پگلی کو بتا دے
ہاں بالکل۔
پتہ مت بھولنا ورنہ میرا لکھ دینا میں سنبھال کے رکھ لوں گا اس ڈبے میں جہاں میری لکھی ہوئی پڑی سڑ رہی ہیں
مجاک کر رہ ہوں
لو جی، اس میں برا ہی کیا ہے۔ انسان کسی کو بھیج کے ضائع کیوں کرے۔ بہتر یہی ہے کہ اپنے پاس رکھ لے، جب دل کرے اپنا کچھ لکھا پڑھنے کو تو نکال کر گرد جھاڑے اور پڑھ لےبڑی کوئی بری بات ہے۔۔۔
مجھے کوئی اعتراض نہیں۔ بھیج دوپھر ساری ایک ہی بار بھیج دوں گی لالہ تاکہ کوئیا دھر ادھر نا ہو جائے ساری ایک ہی جگہ مل کے سڑیں
سڑ رہی ہیں کیوں بولا؟؟؟ یہ بری بات ہےلو جی، اس میں برا ہی کیا ہے۔ انسان کسی کو بھیج کے ضائع کیوں کرے۔ بہتر یہی ہے کہ اپنے پاس رکھ لے، جب دل کرے اپنا کچھ لکھا پڑھنے کو تو نکال کر گرد جھاڑے اور پڑھ لے
مجھے کوئی اعتراض نہیں۔ بھیج دو
تب تک تو بچ ہی جائیں گی جب تک ارحم کے ہاتھوں لیرو لیر نہیں ہو جاتیں
ہاہاہا آپ سمجھی نہیں۔ جب بھی کچھ نیا لکھ کر اس ڈبے میں ڈالتا ہوں تو پچھلی تمام اس نئی آنے والی سے سڑ جاتی ہیں اور ایک دوسری کو بتاتی ہیں کہ دیکھ تو سہی کیا زبردست لگ رہی ہے۔ اور ویسے بھی نئی نئی لکھی گئی نظم یا غزل ہمیشہ میری محبوب نظر ہوتی ہے تو بس پھر جب تک وہ نئی والی نئی رہتی ہے، ساری اس سے سڑتی رہتی ہیںسڑ رہی ہیں کیوں بولا؟؟؟ یہ بری بات ہے