میں ڈر دی کج نئیں کہندی آں۔۔ از ناعمہ عزیز

ماہی احمد

لائبریرین
حالانکہ میں سلمان لالہ سے کہہ رہی تھی کہ اچھی نہیں ہے محفل پر پوسٹ نا کروں :)
اس کا مطلب ہے بہت کچھ اسی وجہ سے محفل تک نہیں پہنچ پاتا ہو گا!
بہت غلط بات ہے :)
اتنا اچھا تو لکھا ہے، میں تو سچ میں تھوڑا تھوڑا جیلیس ہو رہی ہوں ;)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
اس کا مطلب ہے بہت کچھ اسی وجہ سے محفل تک نہیں پہنچ پاتا ہو گا!
بہت غلط بات ہے :)
اتنا اچھا تو لکھا ہے، میں تو سچ میں تھوڑا تھوڑا جیلیس ہو رہی ہوں ;)
ارے جیلس ہونے کی کیا بات ہے تم لے لو میں نے کونسا جملہ حقوق محفوط کرائے ہیں ۔
 

سلمان حمید

محفلین
اس کا مطلب ہے بہت کچھ اسی وجہ سے محفل تک نہیں پہنچ پاتا ہو گا!
بہت غلط بات ہے :)
اتنا اچھا تو لکھا ہے، میں تو سچ میں تھوڑا تھوڑا جیلیس ہو رہی ہوں ;)
پوچھیے ذرا اس سے اور کان بھی کھینچنا۔ بھلا محفل میں کوئی بلاوجہ دل آزاری کیوں کرے گا۔ اگر اچھا نہیں ہو گا تو اصلاح ہی ہو جائے گی نا :)

ویسے لالی میں نے کہا تھا نا کہ اچھی ہے :)
 

سلمان حمید

محفلین
مجھے پتا ہوتا کسی رسالے یا اخبار میں کیسے بھیجتے ہیں تو اس وقت میں نے بہت بڑی شاعرہ ہونا تھا چاچو :p
ایک خط والا لفافہ لیتے ہیں، اس میں نظم ڈالتے ہیں اور بھیج دیتے ہیں۔ اس سے آسان طریقہ بھی معلوم ہے کسی کو تو اس پگلی کو بتا دے :rollingonthefloor:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ہاں بالکل۔
پتہ مت بھولنا ورنہ میرا لکھ دینا میں سنبھال کے رکھ لوں گا اس ڈبے میں جہاں میری لکھی ہوئی پڑی سڑ رہی ہیں :biggrin:

پھر ساری ایک ہی بار بھیج دوں گی لالہ تاکہ کوئیا دھر ادھر نا ہو جائے ساری ایک ہی جگہ مل کے سڑیں :p
 

ماہی احمد

لائبریرین
لو جی، اس میں برا ہی کیا ہے۔ انسان کسی کو بھیج کے ضائع کیوں کرے۔ بہتر یہی ہے کہ اپنے پاس رکھ لے، جب دل کرے اپنا کچھ لکھا پڑھنے کو تو نکال کر گرد جھاڑے اور پڑھ لے :)
سڑ رہی ہیں کیوں بولا؟؟؟ یہ بری بات ہے :)
 

سلمان حمید

محفلین
سڑ رہی ہیں کیوں بولا؟؟؟ یہ بری بات ہے :)
ہاہاہا آپ سمجھی نہیں۔ جب بھی کچھ نیا لکھ کر اس ڈبے میں ڈالتا ہوں تو پچھلی تمام اس نئی آنے والی سے سڑ جاتی ہیں اور ایک دوسری کو بتاتی ہیں کہ دیکھ تو سہی کیا زبردست لگ رہی ہے۔ اور ویسے بھی نئی نئی لکھی گئی نظم یا غزل ہمیشہ میری محبوب نظر ہوتی ہے تو بس پھر جب تک وہ نئی والی نئی رہتی ہے، ساری اس سے سڑتی رہتی ہیں :rollingonthefloor:
 
Top