میں ڈر دی کج نئیں کہندی آں۔۔ از ناعمہ عزیز

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ہاہاہا آپ سمجھی نہیں۔ جب بھی کچھ نیا لکھ کر اس ڈبے میں ڈالتا ہوں تو پچھلی تمام اس نئی آنے والی سے سڑ جاتی ہیں اور ایک دوسری کو بتاتی ہیں کہ دیکھ تو سہی کیا زبردست لگ رہی ہے۔ اور ویسے بھی نئی نئی لکھی گئی نظم یا غزل ہمیشہ میری محبوب نظر ہوتی ہے تو بس پھر جب تک وہ نئی والی نئی رہتی ہے، ساری اس سے سڑتی رہتی ہیں :rollingonthefloor:
:laughing:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
اسی امید پر تو میں زندہ ہوں لالی کہ شاید وہ پڑھے گا لیکن مجھے نہیں لگتا ایسا ہو۔ نئے دور کے بچے کچھ زیادہ ہی نئے ہوتے ہیں۔
دل نا چھوٹا کریں لالہ ویسے وہ جس سپیڈ سے کمپیوٹر سیکھ رہا ہے بہتر تو یہی ہے کہ آپ اپنی نظمیں کسی ڈبے کی بجائے لیپی میں رکھ لیں کم از کم اس کو نظر تو آئیں گی نا :party:
 

سلمان حمید

محفلین
دل نا چھوٹا کریں لالہ ویسے وہ جس سپیڈ سے کمپیوٹر سیکھ رہا ہے بہتر تو یہی ہے کہ آپ اپنی نظمیں کسی ڈبے کی بجائے لیپی میں رکھ لیں کم از کم اس کو نظر تو آئیں گی نا :party:
اس کے ڈاکٹر نے اس کا کمپوٹر بند کرنے کو بولا تھا اور ارحم کو ایک تصاویر والی کتاب دی تھی پڑھنے کے لیے جو اس نے پہلے ہی دن لیرو لیر کر کے دوبارہ کمپیوٹر پر توجہ لگا لی تھی :(
 

سلمان حمید

محفلین
دل نا چھوٹا کریں لالہ ویسے وہ جس سپیڈ سے کمپیوٹر سیکھ رہا ہے بہتر تو یہی ہے کہ آپ اپنی نظمیں کسی ڈبے کی بجائے لیپی میں رکھ لیں کم از کم اس کو نظر تو آئیں گی نا :party:
یہ لو، ملاحظہ کر لو، میرے لیپ ٹاپ کے متعدد بار کئی بٹن توڑ چکا ہے اور اب سوتا بھی لیپ ٹاپ پر ہی ہے :(

xtgv.jpg
 

قیصرانی

لائبریرین
بہت عمدہ لکھا ناعمہ بہن :)
یہ ایک ٹائپو تھی شاید

ہنجواں نوں روکدی رہند آں
روکدی رہندی آں کہنا چاہ رہی تھیں شاید؟
 

مقدس

لائبریرین
پھر سے شاعری۔۔۔ شاعر لوگ کبھی نہیں سدھرتے۔۔۔۔۔ اب اس کو اردو میں کر کے بھی بتاؤ
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
پھر سے شاعری۔۔۔ شاعر لوگ کبھی نہیں سدھرتے۔۔۔ ۔۔ اب اس کو اردو میں کر کے بھی بتاؤ
یعنی سدھرنے سے کیا مراد ہے بھئی ؟
مجھے نہیں سدھرنا اور اردو میں سلمان حمید لالہ کریں گے نا کیونکہ انہوں نے اس کا پارٹ ٹو نہیں لکھا تو اس لئے
 
Top