سلمان حمید
محفلین
اسی امید پر تو میں زندہ ہوں لالی کہ شاید وہ پڑھے گا لیکن مجھے نہیں لگتا ایسا ہو۔ نئے دور کے بچے کچھ زیادہ ہی نئے ہوتے ہیں۔ارحم تب تک بڑا ہو جائے گا نا لالہ پھر وہ میری نظمیں پڑھا کرے گا :
اسی امید پر تو میں زندہ ہوں لالی کہ شاید وہ پڑھے گا لیکن مجھے نہیں لگتا ایسا ہو۔ نئے دور کے بچے کچھ زیادہ ہی نئے ہوتے ہیں۔ارحم تب تک بڑا ہو جائے گا نا لالہ پھر وہ میری نظمیں پڑھا کرے گا :
ہاہاہا آپ سمجھی نہیں۔ جب بھی کچھ نیا لکھ کر اس ڈبے میں ڈالتا ہوں تو پچھلی تمام اس نئی آنے والی سے سڑ جاتی ہیں اور ایک دوسری کو بتاتی ہیں کہ دیکھ تو سہی کیا زبردست لگ رہی ہے۔ اور ویسے بھی نئی نئی لکھی گئی نظم یا غزل ہمیشہ میری محبوب نظر ہوتی ہے تو بس پھر جب تک وہ نئی والی نئی رہتی ہے، ساری اس سے سڑتی رہتی ہیں
دل نا چھوٹا کریں لالہ ویسے وہ جس سپیڈ سے کمپیوٹر سیکھ رہا ہے بہتر تو یہی ہے کہ آپ اپنی نظمیں کسی ڈبے کی بجائے لیپی میں رکھ لیں کم از کم اس کو نظر تو آئیں گی نااسی امید پر تو میں زندہ ہوں لالی کہ شاید وہ پڑھے گا لیکن مجھے نہیں لگتا ایسا ہو۔ نئے دور کے بچے کچھ زیادہ ہی نئے ہوتے ہیں۔
اس کے ڈاکٹر نے اس کا کمپوٹر بند کرنے کو بولا تھا اور ارحم کو ایک تصاویر والی کتاب دی تھی پڑھنے کے لیے جو اس نے پہلے ہی دن لیرو لیر کر کے دوبارہ کمپیوٹر پر توجہ لگا لی تھیدل نا چھوٹا کریں لالہ ویسے وہ جس سپیڈ سے کمپیوٹر سیکھ رہا ہے بہتر تو یہی ہے کہ آپ اپنی نظمیں کسی ڈبے کی بجائے لیپی میں رکھ لیں کم از کم اس کو نظر تو آئیں گی نا
یہ لو، ملاحظہ کر لو، میرے لیپ ٹاپ کے متعدد بار کئی بٹن توڑ چکا ہے اور اب سوتا بھی لیپ ٹاپ پر ہی ہےدل نا چھوٹا کریں لالہ ویسے وہ جس سپیڈ سے کمپیوٹر سیکھ رہا ہے بہتر تو یہی ہے کہ آپ اپنی نظمیں کسی ڈبے کی بجائے لیپی میں رکھ لیں کم از کم اس کو نظر تو آئیں گی نا
شکر کریں کہ بٹن ہی توڑے ہیں پورا لیپ ٹاپ نہیں توڑ دیایہ لو، ملاحظہ کر لو، میرے لیپ ٹاپ کے متعدد بار کئی بٹن توڑ چکا ہے اور اب سوتا بھی لیپ ٹاپ پر ہی ہے
اپنی چھوٹی چھوٹی انگلیاں کی بورڈ میں گھسا کر بٹن نکال لیتا ہے پھر بیچارہ خود ہی جوڑنے کی کوشش میں 2 اور نکال لیتا ہےشکر کریں کہ بٹن ہی توڑے ہیں پورا لیپ ٹاپ نہیں توڑ دیا
جی ہاں کیوں نہیں اپیا دراصل جب میں نے ٹیگ کرنا ہوتا ہے تو مجھے نام ہی یاد نہیں آتےمیں ڈر دی کج نئیں کہندی آں
امید ہے کہ جنہیں ٹیگ نہیں کیا جاتا انہیں بھی راے دینے کی اجازت ہے
سانوں کی پتا ہی ہی ہیپنجابی سانوں وی سمجھ آندی ہے بچو جی!
جی لالہ میں نے ٹھیک کر دیبہت عمدہ لکھا ناعمہ بہن
یہ ایک ٹائپو تھی شاید
ہنجواں نوں روکدی رہند آں
روکدی رہندی آں کہنا چاہ رہی تھیں شاید؟
یعنی سدھرنے سے کیا مراد ہے بھئی ؟پھر سے شاعری۔۔۔ شاعر لوگ کبھی نہیں سدھرتے۔۔۔ ۔۔ اب اس کو اردو میں کر کے بھی بتاؤ
شکریہ بھیا
پارٹ ٹو حاضر ہے لالییعنی سدھرنے سے کیا مراد ہے بھئی ؟
مجھے نہیں سدھرنا اور اردو میں سلمان حمید لالہ کریں گے نا کیونکہ انہوں نے اس کا پارٹ ٹو نہیں لکھا تو اس لئے
بہت خوب!
دل سے نکلے ہوئے الفاظ سیدھے دل میں اتر گئے!