محمد سلیم جان
معطل
میں محمد امین صدیق صاحب کو شکریہ کہتا ہوں ، شکریہ مابدولت
’محض سلیم‘ اور ’تاہم محض سلیم‘ بھی اچھے نام ہیں۔محمد سلیم ،تاہم محض سلیم یا سلو جان کہہ کر مخاطب کیا جاسکتا ہوں
اور ’’سلو جان‘‘ بھی تو کہا ہے انہوں نے!!!السلام علیکم و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔
’محض سلیم‘ اور ’تاہم محض سلیم‘ بھی اچھے نام ہیں۔
توجہ فرمائیے دوست۔گاڈ اونلی نوز اباؤٹ فیوچر۔
کوشش کیجیے کہ یہاں اردو ہی استعمال ہو۔ اور اگر بہت ہی ضروری ہو تو پھر انگریزی کو انگریزی میں ہی لکھیں، اور درست لکھیں۔ہادیہ صاحبہ آپ اپنے سوالوں کا کوٹہ جلد ہی ختم کرنے پر تلی ہوئی ہیں کیونکہ الاٹٹڈ دس سوالوں میں سے تین تو آپ نے پوچھ ہی لیے ، حالانکہ آپ کو بتایا گیا تھا کہ تمام سوالات کے نمبر مساوی ہیں۔
So as we all know ...Ladies first تو عرض ہے کہ انٹر کامرس تک تو اب تک جھک ماری ہے آگے گاڈ اونلی نوز اباؤٹ فیوچر۔
ہوپ دس آنسرس کویسچن۔
چوہدری صاحب ،آپ مجھے صرف سلو جان کہہ کر بھی بلاسکتے ہیں۔ خادم عینک والے جن کی طرح آپ کا حقہ تازہ کرنے پہنچ جائے گا ،بس ذرا للکار مولا جٹ والی ہوتو مزا آجائے ،قسم سے ۔
عمران بھائی جان ،آپ کی چٹاخ پٹاخ نے مجھے بچپن میں استانی کے طماچوں کی یاد دلادی ۔سچ بتائیے ناں ،کیا کبھی آپ کو بھی یاد آتے ہیں ؟محفل میں خوش آمدید ۔۔۔
اور سلیم کیا حال ہے۔۔۔
آتے ہی چٹاخ پٹاخ۔۔۔
لگتا ہے کافی دیرینہ یارانے ہیں!!!
عباس اعوان بھائی جان ، آپ نے اوروں کی طرح ' خوش آمدید ' تو کہا نہیں بس اتنا کیا کہ جیسے مسافر بس میں کوئی منجن بیچنے کیلیے کہتا ہے۔ جائیے ہم نہیں بولتے ہاں!توجہ فرمائیے دوست۔