عباس اعوان
محفلین
خوش آمدید سے زیادہ اس بات پر توجہ دلانا ضروری تھا۔ خوش آمدید تو آرام سے کریں گے۔عباس اعوان بھائی جان ، آپ نے اوروں کی طرح ' خوش آمدید ' تو کہا نہیں بس اتنا کیا کہ جیسے مسافر بس میں کوئی منجن بیچنے کیلیے کہتا ہے۔ جائیے ہم نہیں بولتے ہاں!