ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ، ہر کام کرنے میں
ملکہ عالیہ فدوی کو سوچنے کا موقع دیا جائےاب اپنی سستی کی سزا بھی خود ہی بتادو![]()
جو حکم ملکہ عالیہ
جو حکم ملکہ عالیہ
کیا کھانے کی چیز تھی چھوٹے میاں؟سواد آ گیا بادشاہو![]()
ثانی صاحب کی شرافت ملاحظہ ہومجھ کو سمجھ نا آیا آج تک ٹیچر کا یہ فنڈامجھے بناتی ہیں مرغا اور خود دیتی ہیں ٹیسٹ میں انڈا
مس! میں مرغا تو بنا ہوں، لیکن انڈا نہیں دوں گا