ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ، ہر کام کرنے میںبہت شکریہ اویس عرف چھوٹاغالبؔ
بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے
ملکہ عالیہ فدوی کو سوچنے کا موقع دیا جائےاب اپنی سستی کی سزا بھی خود ہی بتادو
کیا کھانے کی چیز تھی چھوٹے میاں؟سواد آ گیا بادشاہو
ثانی صاحب کی شرافت ملاحظہ ہومجھ کو سمجھ نا آیا آج تک ٹیچر کا یہ فنڈامجھے بناتی ہیں مرغا اور خود دیتی ہیں ٹیسٹ میں انڈا
مس! میں مرغا تو بنا ہوں، لیکن انڈا نہیں دوں گا