نائمہ غزل
محفلین
غلطی سے ٹائپ ہوا ابھی سمجھ نہیں آرہامحترم نائمہ غزل بہنا بٹیا محفل اردو میں دلی خوش آمدید
نثر و شاعری میں یہ " 555 " کون سی صنف ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔؟
بہت دعائیں سدا ہنسیں مسکرائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین
غلطی سے ٹائپ ہوا ابھی سمجھ نہیں آرہامحترم نائمہ غزل بہنا بٹیا محفل اردو میں دلی خوش آمدید
نثر و شاعری میں یہ " 555 " کون سی صنف ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔؟
بہت دعائیں سدا ہنسیں مسکرائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین
شکریہ ابن سعید بھائیتشکر "کامران ترمذی" کر دیجئے
کیا مجھے کوئی یہ بتائے گا کہ کیا اردو فورم آسانی سے استعمال کرنے کے لیے کوئی appڈاؤن لوڈ ہوتا ہے
شاعری میں آرٹ بھی پنہاں ہے اور آرٹسٹ عموما" علم الاعداد میں بھی دلچسپی رکھتے ہیں۔خوش آمدید نائمہ غزل صاحبہ۔ شاعری کے علاوہ علم الاعداد سے آپ کی دلچسپی بھی اَب سب پر عیاں ہے
نائمہ بٹیا اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا۔کیا مجھے کوئی یہ بتائے گا کہ کیا اردو فورم آسانی سے استعمال کرنے کے لیے کوئی appڈاؤن لوڈ ہوتا ہے
جی شکریہنائمہ بٹیا اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا۔
آپ نے کوئی ایپ ڈاؤنلوڈ کرنے کی بات کی، غالباً آپ محفل کو فون پر استعمال کرنا چاہتی ہیں۔ اگر ایسا ہے تو محفل کو فون پر استعمال کرنے کے لیے کسی ایپ کی ضرورت نہیں۔ اگر آپ کے فون میں "گوگل کروم فار موبائل" نصب ہو سکے تو اس میں محفل استعمال کر سکتی ہیں یا پھر کوئی بھی دوسرا براؤزر مثلاً سفاری یا فائر فاکس استعمال کر لیں۔ محفل اسکرین سائز کے مطابق خود کو ڈھال لیتی ہے۔
یسا تو کچھ نہیں ہے بس ابھی سمجھ نہیں آرہا تو غلطی سے typ ہو گیاشاعری میں آرٹ بھی پنہاں ہے اور آرٹسٹ عموما" علم الاعداد میں بھی دلچسپی رکھتے ہیں۔
میں سمجھ سکتی ہوں۔ا
یسا تو کچھ نہیں ہے بس ابھی سمجھ نہیں آرہا تو غلطی سے typ ہو گیا