بڑی اچھی یاد داشت پائی ہے زین ۔ مگر اندازہ کیسے ہوا ؟ نام سے ؟۔۔۔۔ مگر یہ وہ نہیں جن کا ذکر تھا ۔۔ یہ تو ابھی طفل مکتب ہیں مگر کارکردگی اچھی ہے ۔۔
---------------------------------
عابد ، مزاج شریف کیسے ہیں
وسلام
میرا تو کوئی ارادہ نہیں ، مگر آصف کو رجسٹر ہوتے وقت بھی مشورہ دیا تھا ۔۔ کہ اردو محفل ہے اردو ہی نظر آنا چاہیے ۔۔اوہو تو یہ والے اشرف بھی ان اشرف کے بھائی ہیں۔ لیکن میں ان دونوں کے اصل ناموں میں تبدیلی کا منتظر ہوں۔ شاید جلد ہی درخواست دے دیں نام کی تبدیلی کی۔ خاص طور پر آصف جن کا نام انگریزی میں ہی ہے۔
اللہ پاک کا فضل و کرم ہے طالوت بھائی آپ سناؤ سب ٹھیک ہے ناں کب واپس آرہے ہو سعودیہ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اوہو تو یہ والے اشرف بھی ان اشرف کے بھائی ہیں۔ لیکن میں ان دونوں کے اصل ناموں میں تبدیلی کا منتظر ہوں۔ شاید جلد ہی درخواست دے دیں نام کی تبدیلی کی۔ خاص طور پر آصف جن کا نام انگریزی میں ہی ہے۔
خوش آمدید جناب بہت خوب یعنی کے بڑے بھائی (یعنی طالوت) باتوں کے کراٹوں میں ماہر اور چھوٹے لاتوں کے کراٹوں میں ماہر واہ واہ واہ چھا شاہ گئے اور گجراتیووووو جی آیاں نوں اک واری فیر
خوش آمدید بڑے بھائی کے چھوٹے بھائی
بڑی اچھی یاد داشت پائی ہے زین ۔ مگر اندازہ کیسے ہوا ؟ نام سے ؟۔۔۔۔ مگر یہ وہ نہیں جن کا ذکر تھا ۔۔ یہ تو ابھی طفل مکتب ہیں مگر کارکردگی اچھی ہے ۔۔
---------------------------------
عابد ، مزاج شریف کیسے ہیں
وسلام
پھر تو آپ اپنے لئے خطرناک ہوئےمجھے ہیوی بائکز کا شوق ہے لیکن میں بھی خطرناک ہوںمگر جن کا ذکر طالوت بھائ نے کیا ہے وہ مجھ سے بڑے ہیں۔
پھر تو آپ اپنے لئے خطرناک ہوئے
محفل میں خوش آمدید۔
میرا ملکی یا غیر ملکی معیار کے کسی ادارے سے کوئی تعلق تو کبھی نہیں رہا پر اس علم سے بالکل کورا میں بھی نہیں ہوں۔