تعارف میں ہوں کون؟

تیشہ

محفلین
طالوت میرا بھانجا ہے تو آپ بھی بھانجے ہی ہوئے :worried:
اس ناتے ۔۔۔ ویلکم ' ' '

مگر مجھے آپکا نک ِ پسند نہیں ہے ۔ :worried:
اسکو چینج کرلو تو اچھا ہوگا ۔۔۔ نا کیا تو آپکی مرضی :chatterbox:
 
جٹ صاحب

محفلین
طالوت میرا بھانجا ہے تو آپ بھی بھانجے ہی ہوئے :worried:
اس ناتے ۔۔۔ ویلکم ' ' '

مگر مجھے آپکا نک ِ پسند نہیں ہے ۔ :worried:
اسکو چینج کرلو تو اچھا ہوگا ۔۔۔ نا کیا تو آپکی مرضی :chatterbox:

آپ نے بھی خؤش آمدید کہا اس کے لیے شکریہ۔
چلیں خالہ جی آپ کے کہنے پہ نک تبدیل کر لیتا ہوں۔۔
 
خلیلی

محفلین
میرا تعارف

میری طرف سے اردہ محفل کے تمام قارئین و شرکاء کو السلام علیکم۔
میرا نام ساجد منیر ہے اور میں عجمان میں مقیم ہوں۔
پڑھنا، شطرنج کھیلنا اور بچوں کے ساتھہ (اپنے) وقت بتانا میرے فارغ اوقات کی اولیات ہیں۔
آپ کے ذہن میں کوئی سوال؟
 
شمشاد

لائبریرین

ساجد صاحب وعلیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید

اپنے تعارف کا الگ سے دھاگے کھولیں تو آپ سے بات چیت کرتے ہیں۔
 
مدرس

محفلین
اھلا وسہلا مر حبا
جناب کراٹے ما سٹر صا حب
اللہ آپ کو اس فن میں‌تر قی دے مجھے بھی اس فن کو جاننے کا بڑا شوق تھا لیکن حالات نے اجازت نہیں‌دی
مجھے کراٹے جاننے والوں سے بغیر کسی تعارف کے بھی محبت ہے
امید ہے کہ مجھے اپنے دوستوںمیں‌شامل کریں گے
اپنے کراٹوں کے سیکھنے کے دورانیہ سے متعلق کچھ بتائیں کیسا لگا ،اس کے کیا فوائد ہیں
ایک عام زندگی میں اس کا کیا اثرہے
آپکو اس کا شوق کیوں ہو ا
کیا کبھی اس کی وجہ سے ہزیمت بھی اٹھا نا پڑی (یعنی بلاوجہ لڑ کر )
مزید آپ خود بھی بتادیں
 
بہت بہت شکریہ جناب۔
ارے ھم ناچیز ماسٹر کہاں۔آپ کراٹے کے بارے میں انٹرنیٹ کے ذریعے جان سکتے ہیں۔ہم تین گھنٹے روزانہ ٹریننگ کرتے ہیں۔اوراس کے فائدے تو بے شمار ہیں۔بندہ ھر وقت فٹ رہتا ہے۔بڑھاپہ اچھا گزر جاتا ہے۔اور رہی بات شوق کی تو وہ مجھے دیکھ دیکھ کے ہو گیا۔مزید بتاتا چلوں کے کراٹے ماسٹر اویاما نے ایجاد کیے جن کا تعلق کوریا سے تھا۔مزید کچھ دیر کے بعد بتاتا ہوں بہت بہت معذرت ایک کام کرنا ہے۔
 
میری طرف سے اردہ محفل کے تمام قارئین و شرکاء کو السلام علیکم۔
میرا نام ساجد منیر ہے اور میں عجمان میں مقیم ہوں۔
پڑھنا، شطرنج کھیلنا اور بچوں کے ساتھہ (اپنے) وقت بتانا میرے فارغ اوقات کی اولیات ہیں۔
آپ کے ذہن میں کوئی سوال؟
خوش آمدید خلیلی صاحب۔ ۔ آپ سے گذارش ہے کہ اسی فورم میں نیا تھریڈ کھولیں اپنے تعارف کیلئے کیونکہ یہ تھریڈ تو کسی اور صاحب نے اپنے تعارف کیلئے کھولا تھا۔:)
 
جٹ صاحب

محفلین
کراٹے کی مختصر تاریخ

اھلا وسہلا مر حبا
جناب کراٹے ما سٹر صا حب
اللہ آپ کو اس فن میں‌تر قی دے مجھے بھی اس فن کو جاننے کا بڑا شوق تھا لیکن حالات نے اجازت نہیں‌دی
مجھے کراٹے جاننے والوں سے بغیر کسی تعارف کے بھی محبت ہے
امید ہے کہ مجھے اپنے دوستوںمیں‌شامل کریں گے
اپنے کراٹوں کے سیکھنے کے دورانیہ سے متعلق کچھ بتائیں کیسا لگا ،اس کے کیا فوائد ہیں
ایک عام زندگی میں اس کا کیا اثرہے
آپکو اس کا شوق کیوں ہو ا
کیا کبھی اس کی وجہ سے ہزیمت بھی اٹھا نا پڑی (یعنی بلاوجہ لڑ کر )
مزید آپ خود بھی بتادیں
سلام۔
تو میں آپ کو اویاما کے بارے میں بتا رہا تھا کے انہوں نے کراٹے ایجاد کیے اور تنظیم کا نام کیوکشن رکھا۔یہاں میں آپ کو بتاتا چلوں کے کراٹے کا مطلب 'خالی ہاتھ' اور کیوکشن کا مطلب 'سیدھا راستہ' ہے۔
اویاما کے انتقال کے بعد اویاما کے سینیر بیج کے کچھ شاگردوں نے لڑائی جگھڑے شروع کر دیے پھر کچھ نے کراٹے کو خیر باد کہہ دیا اور باقی دو شاگرد رہ گئے۔کینجی میدوری اور مٹسوشیما۔اویاما کی بیوی نے ووٹنگ کا فیصلہ کیا اور مٹسوشیما ورلڈ ڈائریکٹر بن گیا۔لیکن یہ تنظیم میں گھپلے کرتا تھا۔جب دوبارہ ووٹنگ ہوئی تو کینجی میدوری کا انتخاب ہو گیا کیونکہ وہ تین دفعہ ورلڈ چیمپین اور کافی بار جاپان چیمپین بھی رہ چکا تھا۔پھر مٹسوشیما نے ان سے علیحدگی اختیار کرلی اور اپنی نئی تنظیم بنا لی اور نام کیوکشن ہی رکھا اور کینجی میدوری نے شن کیوکشن رکھ لیا اور ابھی تک کینجی ہی ورلڈ ڈائیریکٹر ہے۔پھر کئ لوگوں نے اپنی اپنی آرگنائزیشن بنا لی اور اس وقت بے شمار آرگنائزیشنز موجود ہیں۔مگر اس وقت سب سے سٹرونگ آرگنائزیشن شن کیوکشن ہے۔اب رہی ہماری بات تو ہم شن کیوکشن،شیڈوکان اور کیوکشنڈو سے منسلک ہیں۔ہمارے استاد جناب خلیل ارحمان شن کیوکشن کی طرف سندھ چیف،شیڈوکان کی طرف سے وائس چیرمین اور کیوکشن ڈو کے طرف سے پاکستان چیف ہیں۔ ہماری ویب سائٹز آپ یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
شن کیوکشن
شیڈو کان
کیوکشن ڈو
اس کے علاوہ آپ ان کی بین الاقوامی سائٹ بھی سرچ کر سکتے ہیں۔
مزید کوئی سوال ہو تو پوچھ سکتے ہیں۔

َ
 
Top