باباجی بھائی ۔۔۔ محاورہ پورا لکھتے ہیں ۔۔ ادھورا ہی چھوڑ دیا آپ نے ۔۔۔پاپڑ بیلنا بھی بہت ہمت کا کام ہے ۔۔ لیکن کچھ لوگوں میں یہ صلاحیت موجود ہوتی ہے بس اسے نکھارنا پڑتا ہے
اور نور سعدیہ صاحبہ Jack Of all trades ہیں
اپنی موجودگی کا مکمل احساس دلاتی ہیں چاہے جس موضوع پہ بھی بات ہورہی ہو
آپ کردیں مکمل محاورہباباجی بھائی ۔۔۔ محاورہ پورا لکھتے ہیں ۔۔ ادھورا ہی چھوڑ دیا آپ نے ۔۔۔
پاپڑ بیلنا بھی بہت ہمت کا کام ہے ۔۔ لیکن کچھ لوگوں میں یہ صلاحیت موجود ہوتی ہے بس اسے نکھارنا پڑتا ہے
اور نور سعدیہ صاحبہ Jack Of all trades ہیں
اپنی موجودگی کا مکمل احساس دلاتی ہیں چاہے جس موضوع پہ بھی بات ہورہی ہو
اپنے پہنچنے کا تو آپ نے لکھ دیا ۔۔ اپنے جانے کا بھی لکھ کر جائیں گی ؟؟
بہت خوب!!!!
آپ کی پوسٹ کو پڑھ کر آپ کی مستقل مزاجی اور مشکل پسندی کا اندازہ ہوتا ہے نور.
محمد وارث کا بلاگ میرے پسندیدہ بلاگس میں سے ہے لیکن جب سے لوگوں نے وہاں آ کر فاعلن مفعولن کی باتیں کرنا شروع کر دی ہیں. میرا حال پہلی بار شہر کی بتیاں دیکھنے والے پینڈو جیسا ہو گیا ہے. اب ڈر کے مارے میں اردو بلاگس کی طرف جاتی ہی نہیں.
ابھی تک ۔۔۔ اور تب تک ہیں جب تک آپ کے جانے کی تحریر نہیں پڑھ لیتے ۔۔ والسلام بھی تو کہنا ہے ۔۔۔آپ کا بے حد شکریہ اتنے اچھے الفاظ میں ذکر کیا ،میں شاید ایسی نہیں ہوں مگر مجھے سن کے پھر بھی اچھا لگا ہے
آپ کو انتظار نہیں کرنا چاہیے ، آپ بھی تو ابھی تک ہیں نا
آپ نے انڈائریکٹلی نور کو جیک کہا ہے ۔۔۔ مشکوک تو آپ ہوگئے۔۔۔آپ کردیں مکمل محاورہ
میری توتحریر میری نظر میں ہی مشکوک ہوگئی
مستقل مزاجی بس ارادے سے آتی ہے شاید ، اب تو ماننا پڑے گا کہ میں مستقل مزاج ہوں جزاک اللہ
میں شاید اب تبصرہ کرلیتی ہوں یا بول لیتی ہوں مگر ایک سال پہلے خاموش محفلین میں شمار ہوتی تھی اسی لیے فیس بک پر رابطہ کیا ۔۔ بلاشبہ ان کا بلاگ بہترین اردو بلاگز میں شامل ہے ، آپ کا بھی کوئی بلاگ ہے ؟ آپ کی چائے یا کافی اور اسنیکس کافی اچھے لگ رہے ہوتے ہیں تصاویر میں
غلطی ہوگئی بھائی۔۔۔ آئندہ نہیں لاؤں گا۔ایک لطیفہ یاد آگیا۔
ایک قیدی دوسرے سے پوچھنے لگا کہ یہاں جیل خانے میں کیسے آئے؟ قیدی کہنے لگا کہ 302 میں۔ پہلا بولا کہ میں تو پچاس روپے میں آیا ہوں، رکشے والا دروازے کے آگے اتار کے گیا ہے۔
تو بس میں خود نہیں آیا، نیرنگ خیال لے کر آیا اور مستقل مزاجی کی کمی کے باعث آنا جانا لگا رہا۔