مبارکباد م۔م۔مغل کے ہاں صائمہ مغل کی آمد

محمد وارث

لائبریرین
اسی دوران مالکِ ارض و سماء نے مجھے ایک ننھی مُنّی سی گڑیا سی بیٹی عطا کی ۔۔ مورخہ 23مارچ بمطابق 14ربیع الاول۔۔

آپ کو بہت مبارک ہو مغل صاحب، اللہ تعالٰی بٹیا کو صحت تندرستی اور لمبی زندگی عطا فرمائیں، آمین یا رب العالٰمین۔
 

ایم اے راجا

محفلین
م م مغل صاحب آپ کو بیٹی کی آمد مبارک ہو، اللہ انکی زندگی دراز فرمائے اور دولتِ ایمانی سے مالامال فرمائے۔ آمین۔
 

مغزل

محفلین
مغل صاحب بٹیا رانی کی آمد بہت مبارک ہو۔ نام کیا رکھا ہے؟

بہت شکریہ شمشاد صاحب۔۔
بیٹی کا نام " صائمہ مغل " رکھا ہے۔
( ایک گزارش ہے کہ میری بیٹی کے حوالے سے مراسلات کو الگ تھریڈ‌ بنا کر منتقل کردیں تاکہ نظم پر اور تہنیتی پیغامات پر الگ الگ گفتگو ہوسکے)
نیاز مشرب
م۔م۔مغل
 

تعبیر

محفلین
ماشاءاللہ

بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ صائمہ کو زندگی اور صحت دے اور اپ کو ڈھیر رر ررر ساری خوشیاں

کیا یہ آپکی پہلی اولاد ہے ؟؟؟ کیسا لگ رہا ہے۔ کچھ بتائیں نا کہ ایک دفعہ پھر سے اپ کا بچپن لوٹ ایا ہے۔ اپنے والدین کی قدر بھی صحیح معنوں میں تب ہوتی ہے جب ہم خود والدین بنتے ہیں۔
میری طرف سے اسے ڈھیر سارا پیار کریے گا ۔ اتنا کہ وہ گھبرا کر رو پڑے :grin:
میں بھی جولائی میں پہلی دفعہ پوپھو بنو گی :)
 

نبیل

تکنیکی معاون
مغل صاحب آپ کو میری جانب سے بھی دلی مبارکباد۔ اللہ تعالی آپ کی بیٹی کو قابل اور نیک بنائیں اور انہیں آپ کے لیے آنکھوں کی ٹھنڈک بنائیں۔ آمین۔
 

ظفری

لائبریرین
مغل صاحب ۔۔ بہت مبارک ہو۔ اللہ آپ کی بیٹی کو بامقصد زندگی کیساتھ اچھے نصیب سے بھی نوازے ۔ آمین ثم آمین ۔
 

زینب

محفلین
ارے واہ مغلوں‌کی آبادی میں ایک اور خوبصورت اضافہ۔۔۔۔۔۔۔۔بہت بہت بہتتت مبارک ہو مغل بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہماری بھتیجی کی فوٹو ہمیں دکھانا نا بھولیے گا۔۔۔۔۔
 

الف عین

لائبریرین
بہت مبارک ہو مغل صائمہ کی آمد۔ اللہ بٹیا کے نصیب اچھے کرے اور والدین کے لئے فخر کا باعث ثابت ہو۔ آمین
 

مغزل

محفلین
آپ سبھی احباب کے پیغامات کا مقروض ہوں جلد ہی اس ضمن میں عرض کروں گا۔
یہ ہے ہماری پیاری سی بٹیا " صائمہ مغل "
simasz3.jpg
 

ابوشامل

محفلین
ماشآ اللہ بہت پیاری بچی ہے۔ مغل صاحب آپ کو بہت بہت مبارک ہو میری جانب سے بھی۔ اللہ اس کو نیک خصلت اور فرمانبردار بنائے اور اس کے بخت بلند کرے۔
 
Top