م۔م۔ مغل بھائی حاضر ہو

کیا آپ م۔م۔ مغل بھائی کو محفل پر فعال دیکھنا چاہتے ہیں

  • ہاں

    Votes: 31 86.1%
  • نہیں

    Votes: 5 13.9%

  • Total voters
    36

مغزل

محفلین
شکریہ بلال صاحب، بڑی محبت
سعود بھیا ، میں ’’‌مصنوعی مسکراہٹوں ‘‘ کی حیثیت سے آگاہ ہوں
اور اسی نئے تجربے کی روشنی میں عرض کررہا ہوں۔
بہر کیف سلامت رہیں۔
 
جیہ

لائبریرین
بہت بہت شکریہ محمود بھائی۔ آپ نے میرا مان رکھ لیا۔

امید ہے اب آپ آتے رہیں گے
 
مغزل

محفلین
گھر کا مشینی لکھوتا ابھی مستری کے رحم و کرم پر ہے ممکن ہے جلد ہی فعالیت کا موقع ملے گا۔ تاوقتیکہ معافی چاہتا ہوں ، فرداً فرداً جواب انشا اللہ اگلی نشست میں ۔والسلام
 
اشتیاق علی

لائبریرین
بھئی سیدھی سی بات ہے کہ ہم تو ہر اچھے انسان کو اردو محفل پر آتے جاتے دیکھنا چاہتے ہیں۔ کچھ جو نٹ کھٹ ہوتے ہیں وہ بھی آئیں ۔ مگر جو بہت برے ہیں اور کسی کی عزت کا خیال نہیں رکھتے ۔ انہیں ایسے اچھے ماحول خراب کرنے کا کوئی حق نہیں ہے ۔
 
اشتیاق صاحب ، شاید یہ پہلا موقع ہے آپ سے براہِ راست مکالمہ کا ، ہم سے کوئی گستاخی سرزد ہوگئی۔؟؟

’’ کند ہم جنس پرواز، کبوتر بہ کبوتر باز بہ باز ‘‘

"مشینی لکھوتا"
ہا ہا ہا ہا
:rollingonthefloor:

نا تے ہور کی ہوسکدا سی ؟
 
اشتیاق علی

لائبریرین
اشتیاق صاحب ، شاید یہ پہلا موقع ہے آپ سے براہِ راست مکالمہ کا ، ہم سے کوئی گستاخی سرزد ہوگئی۔؟؟

’’ کند ہم جنس پرواز، کبوتر بہ کبوتر باز بہ باز ‘‘

نا تے ہور کی ہوسکدا سی ؟
مغل بھائی نہیں آپ نے کسی قسم کی کوئی گستاخی نہیں کی ۔
 
مغزل

محفلین
۔۔ اللہ تیر شکر ہے ،
بہت شکریہ اشتیاق صاحب، منوں بوجھ ہٹ گیاسینے سے ۔
بہت شکریہ
 
مغزل

محفلین
میں تو آتا ہی رہتا ہوں ۔ بس کچھ پوسٹ کرنا کا جی نہیں چاہتا۔ کچھ پوسٹ کی تھیں پچھلے دنوں ۔ پھر خاموشی اختیار کر لی۔
 
مغزل

محفلین
جی بابا جانی اور شمشا د بھائی حاضر ہوں میں۔ جو چاہے سلوک کیجے ۔ میں شرمندہ ہوں۔
 
شمشاد

لائبریرین
آپ بھی نہیں آ رہے، سخنور اور وارث بھائی بھی غیر فعال ہیں۔ تو محفل میں رنگ کیونکر جمے۔
 
Top