جیہ میری بہن میں تو کب کا آچکا تھا۔۔
بھیا کی جان ۔۔ تم خود کہاں ہوں کوئی خیر خبر؟
ہمارا لاڈلابھانجا کیسا ہے ۔۔۔۔۔ پلیز جو جو شرافت سے آجائو
دیکھو ناں اب بھائی کو انتظار کروا رہی ہو۔۔ گندی بچی (لاڈ سے کہا ہے)
محفل کی کوئی بہنا اگر جوجو سے رابطے میں ہیں تو میرا پیغام پہنچا دیں ۔
پتہ نہیں کیوں ہمارا معاشرہ نیٹ کے رشتوں کو عارضی سمجھتا ہے
میں تو اپنے خون میں دوڑتا ہوا محسوس کرتا ہوں ہر رشتے کو
یہ سب میری رگوں میں رہتے ہیں نبیل بھائی شمشاد بھائی سے لیکر
سب سے چھوٹی گڑیا ناعمہ عائشہ تک۔۔
بس کوئی رنج کے لمحے گزرتے تھے کہ محفل کو خیر آبادکہنے کا کہا تھا
مگر میں واپس آگیا تھا ناں۔۔۔۔۔۔۔
جیہ بہن واپس آجاؤ پلیز