مغزل
محفلین
مغل صاحب! آپ کو بہت مبارک ہو اور خدا کرے آپ کو ایسے تحفے ملتے رہیں۔
بہت شکریہ امر بھیا ، بہت شکریہ
آپ کی دید بھی تحفے سے کم نہیں
ویسے کہاں غائب تھے آپ ۔۔ ؟
اب یہ تانک جھانک چھوڑئیے اور
تواتر سے رونق افروز ہوا کریں محفل میں
والسلام
مغل صاحب! آپ کو بہت مبارک ہو اور خدا کرے آپ کو ایسے تحفے ملتے رہیں۔
بہت مبارک ہو مغل صاحب۔ پھر کیک کھانے کے لیے آ جاؤں؟؟؟؟
جب آپ کھلائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت شکریہ ۔ کب آرہے ہیں کیک کھانے ۔۔
یہ تو وہ زبان بول رہے ہیں جو تھر میں بولتے ہیں باقی سندھی کی اس میں آمیزش کم نظر آرہی ہے ۔ آپ نے عجیب کچھڑی بنائی ہوئی ہے مجھے یہ سندھی نہیں بلکہ مارواڑی زبان لگتی ہے۔ اور بہاراں سندھی میں عورت کا نام ہے۔سونہڑا سائیں سلام عرض ہے۔
سئیں آپ کا مبارکبا د ہم کو ادھر کراچی ماں مل گئو ہے۔
بہتار بہت شکریہ
اب رئی بات بہار کی تو سئیں کوئی دس بہاراں دیکھ لیا ہوں
باقی ہم کو خبر کائ نہ تھئی کہ ۔۔ کب گزر گیا ۔۔
وڑی اب ہم مانی ٹکڑ کو روتے یا بہار کو ۔۔
تفنن برطرف
سولنگی جی
بہت شکریہ آپ کی مبارکباد سر آنکھوں پر
بہا روں کی کیاکہتے ہیں وہ تو میں نے اوپر بتادیا ہے۔
ممنون ومتشکر
م۔م۔مغل