خرم شہزاد خرم
لائبریرین
ہا ہاہا مجھے لگتا ہےیہاں حضرت غالب صاحب کے ہی بھتیجے بھتیجیا ہیں مجھے بھی کوئی سلسلہ جوڑنا پڑھے گا آپ کی طرف سے اور جیہ آپی کی طرف سے تو میری بھی رشتیداری بنتی ہے چچا جی سے ہم تو چا چا کہتے ہیںشکریہ خرم ۔۔ اور آپ کے تحفظات بجا ہیں۔۔ میں ایڈمن سے کہہ کر 150 پوسٹس حذف کروادیتا ہوں ۔۔
پھر یہ ہوگا کہ’’ مشتاق ‘‘ہی رہوں گا ۔۔۔۔۔۔۔بقول چچا کہ :
’’ ہم ہیں مشاق اور "وہ" بیزار۔۔۔۔۔۔۔ یا الہیٰ یہ ماجرا کیا ہے ‘‘
اس شعر میں وہ واوین میں ہے ۔۔۔ اور مراد آپ یعنی خرم شہزاد صاحب ہی ہیں ۔۔
آخر چچا اپنے بھتیجے کی طرف داری تو کرسکتے ہیں نا ؟؟
یا ۔۔۔ ؟؟؟؟؟؟؟//
ویسے مبارکباد کیلیے ۔۔۔۔۔۔ سراپا تشکر ہوں۔۔