محسن حجازی
محفلین
مغل صاحب بہت بہت مبارک ہو آپ کو یہ منصب! اللہ کرے زور کلید و تختہ اور زیادہ!
شمشاد بھائی ہماری مہارت کا آپ کو خیال ہی نہیں آیا۔۔۔
ناراض ہیں کیا؟
شمشاد بھائی ہماری مہارت کا آپ کو خیال ہی نہیں آیا۔۔۔
ناراض ہیں کیا؟
ہماری طرف سے بھی م م مغل کو مبارک ہو۔۔۔
مبروک یا م م مغل
آپ کو بہت مبارک ہو مغل صاحب
کب مہارت میں ان کی شبہ تھا
پھر بھی عہدہ ، سند پر سند ہے
اب تو ہر فن میں یکتہ ہوئے وہ
یعنی اب تو مہارت کی حد ہے
تین "میم" پہلے ہی اُن کے نام میں گم تھے
اب وہ ہو گئے ماہر ، ایک "میم" اور آیا
چار "میم" والے ہیں اب ہمارے بھائی بھی
چار "میم" والوں کو ایک "میم" اپنا بھی
آپ کو مبارک ہو، آپ کو مبارک ہو
ًمغل بھائی پرُ خلوص مبارک باد قبول کیجے!
ڈیرا میرا بانی دے رورا۔۔پخیر راغلے مغل بھائی
ڈیرا میرا بانی دے رورا۔۔
م م مغل صاحب بہت بہت مبارک ہو آپ اب ماہر ہو گئے ہیں
مغل بھائی آپ کا نک نیم کیا ہے ویسے
جہاںتک میرا خیال ہے 3m ہو گا
مغل صاحب بہت بہت مبارک ہو آپ کو یہ منصب! اللہ کرے زور کلید و تختہ اور زیادہ!
شمشاد بھائی ہماری مہارت کا آپ کو خیال ہی نہیں آیا۔۔۔
ناراض ہیں کیا؟
بہت بہت شکریہ حجازی صاحب
علم و قلم کی دعادیتے تو مجھ ایسا جاہل سمجھ بھی لیتا ۔۔مگر یہ ۔۔۔۔ کلید و تختہ ۔۔۔؟؟؟
میں تختہ کی سمجھ ہے 12 مئی 1857 یاد دلادی آپ نے ۔۔۔ تخت بھی دیکھا ہے ، تختہ بھی اور طشت بھی۔۔۔
خیر۔۔۔ ایک بار پھر بہت بہت شکریہ۔۔۔۔
محفل کے معزز ممبر م۔ م۔ مغل ماہر کے عہدے پر
(اس فقرے میں آٹھ عدد میمیں آ گئیں، کچھ زیادہ نہیں ہو گئیں)
مغل صاحب یہ سنگ میل بہت مبارک ہو۔
مغل صاحب ہماری طرف سے بھی اس مہارت پر مبارک باد قبول فرمائیے
یعنیٰ جنگِ آزادی کی بات کر رہے ہیںآپ تو
شمشاد بھائی مغل بھائی اتنی میموں کا کریں گے، ان کی 3 میمں ہی کافی ہیں، اگرچہ 1 میم کی گنجائش ہے اب بھی۔
بہت بہت مبارک ہو مغل بھائی
میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو جناب م م مغل صاحب آپ نے تو بہت جلدی کی ماہر بننے میں بہت مبارک ہو