م حمزہ
محفلین
جزاک اللہ تعالیٰ برادر سردار محمد نعیم صاحب۔مبارک ہو حمزہ بھائ
جزاک اللہ تعالیٰ برادر سردار محمد نعیم صاحب۔مبارک ہو حمزہ بھائ
شکریہ محترم۔ جزاک اللہ کثیراآپ کو مبارک ہو حمزہ صاحب۔
خیر مبارک برادرم۔مبارک ہو حمزہ بھائی
بہت مشکور ہوں کا جناب کا۔ جزاک اللہمبارک ہو حمزہ بھائی۔
شکریہ باجی! آمین ۔مبارک ہو بہت۔
اللہ آسانیاں دے۔آمین!
بہت مشکور ہوں۔ لگتا ہے اس بار میں آپ کے لیے زیادہ اجنبی نہیں رہا۔دو ہزار مراسلات کی تکمیل بہت بہت مبارک ہو۔
شکریہ ، نوازش ، محترم۔بہت بہت مبارک ہو حمزہ بھائی
جزاک اللہ محترم ! نوازش۔مبارک ہو حمزہ
ہادیہ بہنا آپ کا نہایت ممنون ہوں۔ اللہ آپ کو اور آپ کی فیملی کو بصحت و سلامت رکھے۔بہت بہت مبارکباد حمزہ صاحب۔۔
بہت اچھے اور نائس انسان ہیں گھل مل جانے والے۔۔ اسی لیے تو محفل میں بہت جلد اپنی پہچان بنا لی ہے اپنے اچھے اخلاق کی وجہ سے۔۔دعاؤں کے پھول آپ کے نام۔۔
دعا ہے آنے والے دنوں میں بھی آپ کے مراسلے سب کے لیے خوشیوں اور مسکراہٹوں کا باعث بنے۔۔اللہ پاک آپ کو خوش وخرم رکھے اسی طرح۔۔ آمین
جزاک اللہ کثیرا، محترم! شکریہمبارک ہو حمزہ
شکرگزار ہوں استاد محترم جو آپ نے مبارک بادی کے لائق سمجھا ۔ جزاک اللہ تعالیمبارک ہو حمزہ ، کافی جلدی دو ہزار پیغامات ہو گئے ہیں۔
آپ کی ذرہ نوازی کیلئے شکرگزار ہوں.شکریہ ، نوازش ، محترم۔
مجھے آپ سے عربی سیکھنی ہے۔ ہوسکتا ہے شاید اور بھی لوگ ہوں جو عربی پڑھنا چاہتے ہوں۔
محترم !کیا آپ کے پاس اتنا وقت ہے؟