م حمزہ
محفلین
محترم نایاب صاحب ! بہت بہت شکریہ آپ کامحترم م حمزہ بھائی
آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد
بہت دعائیں
محترم نایاب صاحب ! بہت بہت شکریہ آپ کامحترم م حمزہ بھائی
آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد
بہت دعائیں
آپ نے ہامی بھرلی اس کیلئے تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔آپ کی ذرہ نوازی کیلئے شکرگزار ہوں.
میرے پاس وقت کی کمی تو نہیں البتہ علم کی کمی ضرور ہے.
میں عبید انصاری بھائی سے درخواست کرتا ہوں کہ اس سلسلے میں کچھ توجہ فرمائیں.
میں بھی ان شاء اللہ مقدور بھر حصہ ڈالنے کی کوشش کروں گا.
بہت بہت شکریہ بہن۔ اللہ آپ کی دعائیں قبول فرمائے۔ہمارے بھیا کو مبارکباد ڈھیروں دعاؤں اور نیک تمناؤں کے ساتھ!
آمین ثم آمین!بہت بہت شکریہ بہن۔ اللہ آپ کی دعائیں قبول فرمائے۔
کس چیز کا؟ زندگی؟میں دن نہیں گنا کرتا۔ ڈر لگتا ہے اور دکھ بھی ہوتا ہے۔
زیرو کو چھوٹا کر لیںجی۔ کیونکہ ہر گزرتا دن معین مدت میں سے ایک دن کم کردیتا ہے۔ اور جمع پونجی بڑا سا زیرو۔
کوشش کر رہا ہوں سر۔ لیکن ہر گزرتے لمحے کے ساتھ ساتھ یہ بڑھتا ہی جارہا ہے۔زیرو کو چھوٹا کر لیں
آپ کی ذرہ نوازی کیلئے شکرگزار ہوں.
میرے پاس وقت کی کمی تو نہیں البتہ علم کی کمی ضرور ہے.
میں عبید انصاری بھائی سے درخواست کرتا ہوں کہ اس سلسلے میں کچھ توجہ فرمائیں.
میں بھی ان شاء اللہ مقدور بھر حصہ ڈالنے کی کوشش کروں گا.
علم تو میرے پاس بھی نہیں، البتہ جو دو چار الفاظ آتے ہیں اگر ان سے کسی کا کوئی بھلا ہوجائے تو میرے لیے اعزاز ہوگا۔ ذرا فرصت ملے تو ان شاءاللہ عربی زبان کے حوالے سے کچھ لڑیاں شروع کرنا چاہتا ہوں۔ اللہ کرے کہ جلدی میسر ہوجائے۔آپ نے ہامی بھرلی اس کیلئے تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔
امید قوی ہے کہ عبید انصاری صاحب بھی کچھ نہ کچھ وقت نکال پائیں گے تاکہ مجھ جیسے کچھ لوگوں کا بھلا ہو۔
میرے پاس وقت کی کمی تو نہیں البتہ علم کی کمی ضرور ہے.
یہ سارا علم کہاں چلا گیا؟علم تو میرے پاس بھی نہیں
شکریہ آپ کا محترم عثمان بھائی۔مبارک ہو!
سر !میرے پاس آنے والا ہے۔ ابھی راستے میں ہے۔یہ سارا علم کہاں چلا گیا؟
بڑی بڑی میربانی چوہدری جی !مبارکاں ہوون جی