امجد علی راجا
محفلین
"م" سے شادی
ڈاکٹر سے میں نے پوچھا، دونوں یہ پاگل ہیں کون
ڈاکٹر بولا، ہوئے پاگل یہ بربادی کے بعد
ایک کو تو کر گئی پاگل جدائی "م" کی
دوسرا پاگل ہوا ہے "م" سے شادی کے بعد
بہت عمدہ"میم" سے شادیڈاکٹر سے میں نے پوچھا، دونوں یہ پاگل ہیں کونڈاکٹر بولا، ہوئے پاگل یہ بربادی کے بعدایک کو تو کر گئی پاگل جدائی "میم" کیدوسرا پاگل ہوا ہے "میم" سے شادی کے بعد
زبردست ہے، لیکن پہلے مصرح میں زیادہ روانی نہیں ہے۔۔۔
شکریہ امجد بھیا!بہت عمدہ
راجہ بھائی یہ محفل میں پہلے بھی شریک ہو چکا ہے نا؟؟؟
شاید میم سے ہی بھابی کا نام ہے وہاں کچھ ایسا تذکرہ ہوا تھا۔
اوہ!!! اوہ!!! یاد آیا شاید سید زبیر صاحب نے لکھا تھا کہ ان کی بیگم کا نام میم سے ہےشکریہ امجد بھیا!
ہاں وہ ایک جاسوس نے "قصہ چار محفلین کی ملاقات کا" میں شامل کی تھی۔
"میم" سے نہیں ہے، ایک کا نام "الف" سے ہے اور دوسری کا "س" سے
شکریہ امجد بھیا!
ہاں وہ ایک جاسوس نے "قصہ چار محفلین کی ملاقات کا" میں شامل کی تھی۔
"میم" سے نہیں ہے، ایک کا نام "الف" سے ہے اور دوسری کا "س" سے
اسکا بھی ایک طریقہ اکبر الہ آبادی بتاگئے ہیں۔۔۔پہلے مصرعے میں تو ایک ڈاکٹر دو پاگلوں کے درمیاں پھنسا ہوا ہے۔ ایسے میں روانی آئے تو کیسے اور کہاں سے
واہ کیا خوب کہا۔"میم" سے شادیڈاکٹر سے میں نے پوچھا، دونوں یہ پاگل ہیں کونڈاکٹر بولا، ہوئے پاگل یہ بربادی کے بعدایک کو تو کر گئی پاگل جدائی "میم" کیدوسرا پاگل ہوا ہے "میم" سے شادی کے بعد
بہت اعلیٰ ۔بہت مزیدار ۔مزاحیہ"میم" سے شادیڈاکٹر سے میں نے پوچھا، دونوں یہ پاگل ہیں کونڈاکٹر بولا، ہوئے پاگل یہ بربادی کے بعدایک کو تو کر گئی پاگل جدائی "میم" کیدوسرا پاگل ہوا ہے "میم" سے شادی کے بعد