م م مغل: آپ کا اوتار، دستخط کچھ کہتے ہیں۔

شمشاد

لائبریرین
بونگی نہیں ماری تھی، املا کی غلطیاں تھی، املا بھی نہیں، الفاظ جڑے ہوئے تھے، وہ صحیح کیے تھے۔
 

ماوراء

محفلین
مغل صاحب، میرا خیال ہے سب اپنے تاثرات کا اظہار کر چکے ہیں، تو اب سٹیج پر آپ کو دعوت دی جاتی ہے۔ کچھ اپنے اوتار اور دستخط کے بارے میں بتائیں۔
 

زین

لائبریرین
ٹھیک طرح سے تو مجھے بھی معلوم نہیں‌لیکن میرے خیال سے جیہ سے خفا ہوئے ہیں جس کی وجہ سے محفل میں نہیں‌آرہے ۔
 

ماوراء

محفلین
جیہ سے ناراض ہوئے ہیں تو جیہ سے ناراض ہوں نا۔۔۔ ہم نے کیا بگاڑا ہے، محفل سے کیوں ناراض ہو گئے ہیں-:confused:

مغل صاحب، پلیز آ جائیں۔ اچھے بچے ناراض نہیں ہوتے۔ آپ نے یہاں لکھنا ہے تو مجھے اگلا تھریڈ کھولنا ہے۔ آپ کے لکھنے کے بعد۔
 

جہانزیب

محفلین
اس سوال کے جواب میں‌ میرے ذہن میں‌ عمار والا گانا آ رہا ہے ۔۔ میں‌ پوری دنیا سے ناراض‌ ہوں‌ آج ۔
 

ماوراء

محفلین
اللہ خیر کرے۔ پوری دنیا سے ناراض؟ وہ بھی آج؟
اچھا یہ گانا ہے۔ لیکن ناراضگی کی وجہ کیا ہے؟
 

جہانزیب

محفلین
ناک، کان گلا، بخار، زکام اور چائے بھی خود بنا بنا کر پیو ۔
گانا وہ اوپر والا نہیں تھا، تجھ سے ناراض‌ نہیں زندگی حیران ہوں‌ :lol: والا تھا ۔
 

ماوراء

محفلین
ہاہاہا۔ میں سمجھ گئی۔ :grin:
چلیں صبر کریں، میری دعا ہے کہ آپ کی ناراضگیاں، حیرانیاں جلد دور ہو جائیں ۔ :grin:
ویسے اگر جوشاندہ ہے، تو چائے میں وہ بھی شامل کر لیں۔ :grin:
 

جہانزیب

محفلین
بچپن میں‌قرشی کا جوہر جوشاندہ پیتے تھے، اب میں یہاں‌ جوشاندہ کہاں‌ ڈھونڈوں‌ ۔
میں سوچ رہا ہوں‌میں‌ بوڑھا ہو گیا ہوں‌ اگلے سال سے فلو شاٹ‌ لگوا ہی لوں‌ ۔
 

شمشاد

لائبریرین
جیہ بچاری تو گھرداری میں مصروف ہو گی اور ویسے بھی میں نے اس کا پیغام مدون کر دیا تھا تو پھر کیسی ناراضگی؟ اور دھمکیاں دینے کی تو اس کی پرانی عادت ہے۔
 

ماوراء

محفلین
سعود بھیا، جوشاندے کا ذائقہ خراب پتہ نہیں کیسے ہو گا۔۔۔ لیکن چائے کا ذائقہ اور مزے کا ہو جاتا ہے۔

جہانزیب، پاکستانی دکان سے شاید مل ہی جائے۔ لیکن اگر زیادہ طبیعت خراب ہے تو اس سے فرق نہیں پڑے گا۔
 
بوڑھا آدمی ہوں خالص پر یقین رکھتا ہوں۔ اور ملاوٹ تو پھر ملاوٹ ہے۔

ایک گلاس دودھ میں ایک قطرہ آب زمزم نہیں‌ آب کوثر ملا دیں تو بھی وہ خالص دودھ نہیں‌رہ جاتا۔

اور جوشاندے پر یاد آیا کہ اس کا عرق جوشینا کے نام سے دستاب ہے۔ غالباً‌ ہمدرد دواخانہ نے تیار کیا ہے۔
 

مغزل

محفلین
جناب جوشاندے کا شکریہ :

میں حاضر ہوں ۔۔ رسید بھی حاضر ہے
--------------------------
کسی بے وفا کی خاطر یہ جنوں‌فراز کب تک ؟
جو تمھیں بھلا چکا ہے ، اسے تم بھی بھول جاؤ
--------------------------
کسی بے وفا کی خاطر یہ جنوں‌فراز کب تک ؟
جو تمھیں بھلا چکا ہے ، اسے تم بھی بھول جاؤ
 
Top